ETV Bharat / sports

'کرکٹ میرے لیے پیشہ نہیں ہے، مجھے کرکٹ سے پیار ہے' - نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی

راس ٹیلر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ان کے لیے کرکٹ کھیلنا محض ایک پیشہ نہیں بلکہ وہ کرکٹ کھیلنا پسند کرتے ہیں۔

Ross Taylor
Ross Taylor
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 10:33 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:44 PM IST

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی راس ٹیلر تیسرے پلیئر بن گئے ہیں، جو ٹی 20 میں اپنے 100 میچز پورے کر چکے ہیں۔

انہوں نے نیوزی لینڈ میں ایک پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے اپنے کرکٹ کے سفر اور کریئر کے بارے میں بات چیت کی۔

انہوں نے کہا 'انہوں نے اپنا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 2005 میں کھیلا، اور ان کے لیے کرکٹ ایک پیشہ نہیں بلکہ ایک ایسا کام ہے جسے وہ کرنا پسند کرتے ہیں'۔

انہوں نے مزید کہا 'وہ ان سب لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے ان کو یہاں تک پہنچنے میں مدد کی، اور وہ کامیاب ہوئے'۔

یہ بھی پڑھیے
حیدرآباد میں این آر سی پر عمل آوری؟
بھارت امریکہ کے مابین تجارتی معاہدہ ابھی نہیں: ٹرمپ

راس ٹیلر آٹھ مارچ 1984 میں پیدا ہوئے، انہوں نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کی کپتانی بھی کی ہے اور سنہ 2017 میں او ڈی آئی میچز کے دوران سنچری بنائی۔

انہوں نے اب تک 99 ٹیسٹ میچ، 231 او ڈی آئی، 100 ٹی ٹونٹی اور 175 ایف سی کھیلے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.