ETV Bharat / sports

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بند اسٹیڈیم - اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن

اترپردیش کے نوابوں کے شہر لکھنؤ کے اٹل بہاری واجپئی اكانا اسٹیڈیم پر پہلی بار اترنے والی بھارتی ٹیم ناظرین کے بغیر میدان پر 15 مارچ كو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ سے نبرد آزما ہو گی۔

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بند اسٹیڈیم

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 10:57 PM IST

اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن کے ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ کوروناوائرس انفیکشن سے بچنے کیلئے بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے تین میچوں کی ون ڈے سریز کے بچے دو میچوں میں ناظرین کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بند اسٹیڈیم
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بند اسٹیڈیم

ذرائع نے بتایا کہ 50 ہزار شائقین کی صلاحیت والے اس اسٹیڈیم پر کھیلے جانے والے مهامقابلے کے سب سے زیادہ ٹکٹ بک چکے هیں شائقین کو کوروناوائرس سے بچانےکیلئے تمام تیاریاں بھی کی جا چکی تھیں لیکن اب سب کئے کرائے پر پانی پھر چکا ہے لیکن ناظرین کی صحت کے لیے یہ بہتر فیصلہ ہے۔

ٹکٹ واپسی کے پیسوں کے بارے میں ذرائع نے بتایا کہ آج دیر رات یا کل صبح ہونے والی میٹنگ میں اس بات کا فیصلہ لے لیا جائے گا کہ آن لائن ٹکٹ خریدنے والے ناظرین کو ان کے بینک اکاؤنٹس میں ٹکٹ کی رقم لوٹائي جائے گی اور آف لائن ٹکٹ فروخت پر پیسہ کس ذریعے واپس کیا جائے گا۔

غور طلب ہے کہ اتر پردیش میں كورونا وائرس سے متاثر دس لوگوں کی تصدیق ہو چکی ہے جس میں لکھنؤ کی ایک خاتون بھی شامل ہے۔ کوروناکے انفیکشن سے بچنے کیلئے ہوائی اڈے اور ریلوے اسٹیشنوں پر اسکریننگ کی جا رہی ہے۔

لوگوں کو تقریب اور عوامی مقامات پر بغیر ضرورت نہیں جانے کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔ نیپال اور دیگر سرحدی علاقوں میں لوگوں کی اسکریننگ کی جا رہی ہے۔

گورنر آنندی بین پٹیل اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے علاوہ ان کی کابینہ کے زیادہ تر ارکان نے اس بار ہولی پروگرام میں حصہ نہیں لیا تھا۔لکھنؤ کے اكانا اسٹیڈیم پر پہلی بار ہندستانی ٹیم غیر ملکی ٹیم کے ساتھ کھیلنے جارہی ہے۔

افغانستان کے گھریلو میدان کے طور پر یہ خوبصورت اسٹیڈیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ، ٹیسٹ میچ اور ٹی 20 سریز کا گواہ بن چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.