ETV Bharat / sports

بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں دھرمشالہ پہنچیں

آئندہ 12 مارچ کو دھرمشالہ میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے لئے بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں دھرمشالہ پننچ گئیں ہیں۔

بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں دھرمشالہ پہنچیں
بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں دھرمشالہ پہنچیں
author img

By

Published : Mar 10, 2020, 7:38 PM IST

ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 12 مارچ کو دھرمشالہ اسٹیڈیم میں ہونے والے پہلے ون ڈے میچ کے لئے دونوں ٹیمیں منگل کو دھرمشالہ پہنچ گئیں۔

خاص چارٹر ہوائی جہاز کے گگل ہوائی اڈے پر پہنچتے ہی ٹیموں کا روایتی طریقے سے خیر مقدم کیا گیا۔ جس کے بعد ٹیموں کو خصوصی بسوں سے دھرمشالہ واقع ہوٹل دی پویلین پہنچایا گیا۔

بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں دھرمشالہ پہنچیں

تین میچوں کی سریز کا یہ پہلا مقابلہ ہوگا جو ڈے نائیٹ مقابلہ ہوگا اور دوسرا میچ لکھنؤ میں اور تیسرا میچ کولکتہ میں ہوگا۔ دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے بطور احتیاط دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے سے ہاتھ نہیں ملائیں گے ۔ میچ سے پہلے کل دونوں ٹیموں کے کھلاڑی مشق کریں گے۔

دونوں ٹیمیں پہلے ون ڈے کے لئے تیاریوں میں مصروف ہوگئیں۔ شام کے وقت بھارت اور جنوبی افریقی ٹیموں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔

دوسری طرف ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن نے کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے احتیاط برتی جارہی ہے۔

کھلاڑیوں کو اسکورڈن میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ انہیں کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو۔

بین الاقوامی اور قومی سطح پر کئی اہم مقابلے کوروناوائرس کے سبب منسوخ کردیا گیا ہے۔ اس درمیان ہماچل پردیش میں بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا انعقاد کے لئے احتیاط برتی جارہی ہے۔

دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے بطور احتیاط دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے سے ہاتھ نہیں ملائیں گے ۔ دونوں ٹیموں نے بھی اس پر اتفاق رائے کا اظہار کیا ہے ۔ میچ سے پہلے کل دونوں ٹیموں کے کھلاڑی مشق کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.