ETV Bharat / sports

بھارت اے نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرایا

محمد سراج کی عمدہ بالنگ اور پرتھوی شا کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بھارت اے نے نیوزی لینڈ کوغیرسرکاری ون ڈے میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔

بھارت اے نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرایا
بھارت اے نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرایا
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 8:16 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:58 AM IST

نیوزی لینڈ کے لنکن میں کھیلے گیے پہلے غیرسرکاری ون ڈے میچ میں بھارت اے کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 123 گیندیں باقی رہتے ہوئے مطلوبہ ہدف حاصل کرتے ہوئے پانچ وکٹوں سے جیت درج کی۔

انڈیا اے نے اپنی شاندار گیندبازی کی بدولت نیوزی لینڈ کو 230 رن پر ہی سمیٹ دیا۔

بھارت اے نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرایا
بھارت اے نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرایا

انڈیا اے کی جانب سے محمد سراج نے 33 رن دے کر سب سے زیادہ تین وکٹ جبکہ خلیل احمد اور اکثر پٹیل نے دو۔دو وکٹ لئے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے رچن رویندر نے سب سے زیادہ 49 رن بنائے۔ کپتان ٹام بروس نے 47 رن کی اننگز کھیلی۔انڈیا اے نے نیوزی لینڈ اے کو 9 گیندیں باقی رہتے 230 رن پر آوٹ کیا۔

جیت کے لئے درکار 231 رن کے ہدف کو بھارت نے20 سے زیادہ اوور باقی رہتے حاصل کر لیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز میں جگہ بنانے والے سنجو سیمسن اور پرتھوی شا نے اس میچ میں شاندار بلے بازی کی۔

پرتھوی نے 35 گیند پر 3 چھکے اور 5 چوکوں کی مدد سے 48 رنز کی اننگز کھیلی۔ سیمسن نے 21 گیند پر 3 چوکے اور 2 چھکے کی مدد سے 39 رن کی جارحانہ اننگز کھیلی۔

انڈیا اے نے پرتھوی شا اور مینک اگروال کی مدد سے جارحانہ شروعات کی اور ٹیم کا پہلا وکٹ 79 رن کے اسکور پر اس وقت گرا جب جمی نیشام نے پرتھوی کو پویلین کا راستہ دکھایا۔

شا نے پریکٹس میچ میں 100 گیندوں میں 150 رن بنائے تھے۔ اس میچ میں انہوں نے اپنی اننگز میں پانچ چوکے اور تین چھکے لگائے۔

کپتان شبھمن گل 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔سنجو سیمسن نے اپنی اننگز میں دو چھکے اور تین چوکے لگائے۔

سوريہ كمار نے بھی تین چوکے اور دو چھکے لگائے جبکہ وجے شنکر نے 20 اور كرنال پانڈیا نے 15رنز کی اننگز کھیلی۔ دوسرا اور تیسرا میچ کرائسٹ چرچ میں جمعہ اور ہفتہ کے روز کھیلا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 12:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.