ETV Bharat / sports

جنوبی افریقہ کے چھ پوائنٹس کٹے - جنوبی افریقہ

آ ئی سی سی کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو سلواوورریٹ کےسبب ٹسٹ چمئین شپ میں چھ پوائنٹ کا نقصان کاسامناکرناپڑا۔

جنوبی افریقہ کے چھ پوائنٹس کٹے
جنوبی افریقہ کے چھ پوائنٹس کٹے
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 8:34 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:56 AM IST

جنوبی افریقہ کو انگلینڈ سے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-2 سے ہارنے کے ساتھ چوتھے ٹیسٹ میں سست اوور ریٹ کے لئے آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ میں چھ پوائنٹس کا نقصان ہوا ہے اور ساتھ ہی اس پر 60 فیصد میچ فیس کا بھی جرمانہ لگایا گیا ہے۔

جنوبی افریقہ اس طرح آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ میں پہلی ایسی ٹیم بن گئی ہے جس کے سست اوور ریٹ کی وجہ سے پوائنٹس کاٹے گئے ہیں۔

جنوبی افریقہ کے چھ پوائنٹس کٹے
جنوبی افریقہ کے چھ پوائنٹس کٹے

جنوبی افریقہ کو اس سیریز میں ایک ٹیسٹ جیتنے سے 30 پوائنٹس ملے تھے لیکن چھ پوائنٹس کٹ جانے کی وجہ سے اس کے اب 24 پوائنٹس رہ گئے ہیں اور وہ ٹیبل میں ساتویں نمبر پر ہے۔

وانڈررس میں سست اوور ریٹ کی وجہ سے جنوبی افریقہ پر میچ فیس کے 60 فیصد کا جرمانہ بھی لگا ہے۔ میزبان ٹیم نے اس کے پرچم بردار اسپنر کیشو مہاراج کو اس ٹیسٹ سے باہر رکھا تھا ۔

جنوبی افریقہ کے چھ پوائنٹس کٹے
جنوبی افریقہ کے چھ پوائنٹس کٹے

اس ٹیسٹ میں اس کی طرف سے ا سپن سے کوئی اوور نہیں پھینکا گیا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم اس طرح مقابلے میں تین اوور سست رہ گئی۔

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے تحت ہر سست اوور کے میچ فیس کے 20 فیصد اور ہر اوور کے لئے دو پوائنٹس کا جرمانہ لگایا جاتا ہے۔

جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈو پلیسس نے سزا کو قبول کر لی ہے لہذا رسمی سماعت کی ضرورت نہیں پڑی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.