ETV Bharat / sports

پانڈیا نے پونٹنگ کی ستائش کی

ممبئی انڈینس کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے ٹیم کے سابق کوچ رکی پونٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'وہ ان کی بچوں کی طرح دیکھ بھال کرتے تھے۔'

'پونٹنگ مجھے بچوں کی طرح دیکھ بھال کرتے ہیں'

author img

By

Published : Jun 3, 2020, 9:10 PM IST

ہاردک پانڈیا جب ممبئی انڈینس کے ساتھ منسلک تھے، اس وقت پونٹنگ ٹیم کے کوچ تھے اور انہوں نے ان کی قیادت میں آئی پی ایل میں اپنا کیریئر شروع کیا تھا۔

'پونٹنگ مجھے بچوں کی طرح دیکھ بھال کرتے ہیں'
'پونٹنگ مجھے بچوں کی طرح دیکھ بھال کرتے ہیں'

پانڈیا نے کرک بز کے شو میں کہا کہ پونٹنگ ایسے شخص تھے جو میری سب سے زیادہ دیکھ بھال کرتے تھے۔ وہ مجھے بچے کی طرح دیکھتے تھے۔ مجھے کئی بار لگتا تھا کہ وہ میرے والد جیسے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پونٹنگ نے مجھے کئی ساری چیزیں سکھائیں۔ انہوں نے مجھے حالات، ذہنیت اور مضبوط ہونا سکھایا۔ میں 2015 میں نئے لڑکے جیسا تھا اور ہورڈنگ بغل میں بیٹھتا تھا۔ پونٹنگ بھی میرے ساتھ بیٹھتے تھے اور کھیل کے بارے میں بات کرتے تھے۔

ٹیم میں شامل ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر کیرون پولارڈ کو پانڈیا اپنے بے حد انتہائی قریبی مانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں، ہمارا خاندان ایک دوسرے کے رابطے میں رہتا ہے۔ ہم کوشش کرتے ہیں کہ مہینے میں ایک بار ضرور بات کریں۔ وہ میرے سینئر ہیں اور میں انہیں اپنا موجب تحریک مانتا ہوں۔

آل راؤنڈر نے کہاکہ میرا کبھی کوئی موجب تحریک نہیں رہا۔ میں نے ہمیشہ مختلف چیزیں مختلف لوگوں سے سیکھنا چاہتا ہوں جیسے دھونی سے استحکام اور وراٹ سے رنز کی بھوک۔

2015 سے جب میں نے آئی پی ایل کھیلنے شروع کیا تو میں ہمیشہ لوگوں سے سیکھنا چاہتا تھا اور مجھے لگا کہ پولارڈ اس میں میری مدد کر سکتے ہیں۔

ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لئے انہوں نے کہاکہ بمراہ ایک مختلف انسان ہیں۔ وہ پرسکون ہیں اور اکیلے رہنا پسند کرتے ہیں۔ اگر وہ کسی سے بات کرتے ہیں تو مسلسل بات چیت کرتے ہیں۔

پانڈیا نے کہاکہ میں کوشش کرنے پر بھی ان کے جیسا نہیں بن سکتا۔ان میں کافی سمجھ ہے، وہ بولنے سے پہلے 20 بار سوچتے ہیں لیکن بمراہ ایسے کھلاڑی ہیں جن کے ساتھ وقت بتانامجھے اچھا لگتا ہے۔ ہمیں ساتھ میں کامیابی ملی اور ہم کامیابی کو بانٹتے ہیں“۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.