ETV Bharat / sports

14 اپریل کو آئی پی ایل کے مستقبل پرقیصلہ

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 7:50 PM IST

کوروناوائرس کے انڈین پرپریمئیر لیگ کے چھٹے ایڈیشن پرخطرہ منڈلانے لگا ہے۔ آئندہ 14 مارچ کو مقبول ترین کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد سے متعلق اہم فیصلہ ہوگا۔

آئندہ 14 اپریل کو آئی پی ایل کے مستقبل پرقیصلہ

دنیا بھر میں وبا کی شکل میں پھیل چکے خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں بہت سے ٹورنامنٹ کو منسوخ یا ملتوی کیا جا چکا ہے اور بھارت میں 29 مارچ سے ہونے والی مقبول انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) پر خطرے کے بادل منڈلا رہے ہیں۔

آئی پی ایل کی آپریشن کونسل کا ہفتہ کو ممبئی میں اہم اجلاس ہو گا جس میں بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) آئی پی ایل کے معاملے پر حتمی فیصلہ لے گا۔

آئی پی ایل کو 29 مارچ سے شروع ہونا ہے اور اس کا پہلا مقابلہ گزشتہ چمپئن ممبئی انڈینس اور چنئی سپرکنگس کے درمیان ممبئی کے وانكھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

دنیا بھر میں اور بھارت میں کورونا کے سبب کئی ٹورنامنٹوں کے لئے حالات پیچیدہ ہو چکے ہیں اور ان ٹورنامنٹوں کو کرانا بہت مشکل ہو گیا ہے جن میں بھاری تعداد میں شائقین آتے ہیں۔

بھارت میں کورونا کے 60 سے زیادہ کیس ہو چکے ہیں اور دنیا بھر میں اس سے مرنے والوں کی تعداد 4623 ہو چکی ہے جبکہ 125،841 لوگ اس وائرس کی زد میں آ چکے ہیں۔

درخواست گزار کو کہا گیا ہے کہ وہ ہولی کے چھٹی کے بعد 16 مارچ کو باقاعدہ بنچ کے سامنے معاملے کو فوری طور پر درج کرنے کی درخواست کرے۔

بی سی سی آئی بھی آئی پی ایل کو شائقین کے بغیر کرنے کے امکان پر غور کر رہا ہے۔ لیکن آئی پی ایل ٹیمیں ٹورنامنٹ کے لئے غیر ملکی ستاروں کو چاہتی ہیں جبکہ حکومت کے تازہ مشاورت کے بعد یہ صورت حال مشکل لگتی ہے۔

حکومت نے تمام موجودہ ویزا پر 15 اپریل تک کے لئے پابندی لگا دی ہے۔ اس میں صرف سفارتی اور روزگار کو چھوٹ دی گئی ہے۔ اس صورت حال میں غیر ملکی کھلاڑیوں کا 15 اپریل تک آئی پی ایل میں حصہ لینا مشکل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.