ETV Bharat / sports

بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو اسٹیڈیم میں ٹریننگ کی اجازت نہیں

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر کھلاڑیوں کو اسٹیڈیم کے اندر تربیت دینے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو اسٹیڈیم میں ٹریننگ کی اجازت نہیں
بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو اسٹیڈیم میں ٹریننگ کی اجازت نہیں
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 7:18 PM IST

بنگلہ دیش حکومت نے 31 مئی سے ملک میں لاک ڈاؤن اٹھانے کا فیصلہ کیا تھا ، جس کے بعد کھلاڑیوں نے آہستہ آہستہ کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کردیں۔

بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو اسٹیڈیم میں ٹریننگ کی اجازت نہیں
بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو اسٹیڈیم میں ٹریننگ کی اجازت نہیں

مشفق الرحیم سمیت دیگر بہت سے کھلاڑیوں نے بی سی بی سے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں تربیت حاصل کرنے کی اجازت طلب کی تھی لیکن بی سی بی نے سیکیورٹی کا حوالہ دیتے ہوئے کرکٹرز کا مطالبہ مسترد کردیا۔

بی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نظام الدین چودھری نے کہا کہ رحیم نے ہم سے بات کی اور وہ اسٹیڈیم کے اندر ٹریننگ شروع کرنے کی اجازت طلب کر رہے تھے

لیکن ہم نے انہیں بتایا کہ اس کے لئے یہ محفوظ وقت نہیں ہے اور انہیں گھر پر رہ کر ٹریننگکرنی چاہئے۔ تربیت ضروری ہے ، لیکن ساتھ ہی ساتھ ، کھلاڑیوں کی حفاظت بھی ہمارے لئے اتنی ہی اہم ہے۔

چودھری نے کہا کہ کچھ دوسرے کھلاڑی بھی نجی طور پر ٹریننگ کی اجازت چاہتے ہیں لیکن ہم نے سب کو ایک ہی پیغام دیا ہے۔ ہم انفیکشن کی روک تھام کے لئے انتظامات کر رہے ہیں لیکن ہم ابھی تک اس کی سہولت فراہم نہیں کرسکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.