ETV Bharat / sports

فرسٹ کلاس میچ میں تمیم اقبال کی ٹرپل سنچری

بنگلہ دیش کے بلے باز تمیم اقبال بنگلہ دیش کرکٹ لیگ میں سنٹرل زون کے خلاف ناٹ آوٹ 334رن بناکر بنگلہ دیش کے لئے فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے زیادہ رن بنانے والے کھلاڑی بن گئی ہیں۔

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 11:13 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:00 AM IST

بنگلہ دیش کے بلے باز تمیم اقبال بنگلہ دیش کرکٹ لیگ میں سنٹرل زون کے خلاف ناٹ آوٹ 334رن بناکر بنگلہ دیش کے لئے فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے زیادہ رن بنانے والے کھلاڑی بن گئی ہیں۔

فرسٹ کلاس میچ میں تمیم اقبال کی ٹرپل سنچری
فرسٹ کلاس میچ میں تمیم اقبال کی ٹرپل سنچری

مارچ 2007میں بنگلہ دیش کے رقیب الحسن کے 313رن بنانے کے بعد تمیم ملک کے دوسرے ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ٹرپل سنچری لگائی ہے۔

سنٹرل ٹیم کے 213رن بنانے کے بعد تمیم نے ایسٹ زون کے لئے 426گیندوں میں 42 چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 344 رن بنائے جن کی بدولت انکی ٹیم نے دو وکٹ کے نقصان پر 555رن بناکر اننگز ڈکلیئر کردی۔

تمیم نے کہا کہ وکٹ کافی اچھا تھا اور اس میں بلے باز ی کرنا آسان ہوگیا۔

ٹرپل سنچری لگانے کے بعد میں نے کچھ شاٹ کھیلے اور پوری اننگز کے دوران میں نے ایسا نہیں سوچاکہ میں کچھ خاص کرسکتا ہوں۔

میری توجہ صرف بلے بازی پر مرکوز تھی اور میں صرف باونڈری تلاش کررہا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.