ETV Bharat / sports

رواں ماہ آسٹریلیا کا جنوبی افریقہ دورہ - آسٹریلیائی ٹیم

رواں ماہ آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے دورے پر جائے گی جہاں تین ون ڈے اور تین ٹی۔20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔

حسین جہاں کی تصویر سوشل
حسین جہاں کی تصویر سوشل
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 11:50 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:03 PM IST

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 23 فروری کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیائی ٹیم جنوبی افریقہ کی ٹیم کے خلاف تین دن ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی

کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلوی مینز ٹیم رواں ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کریگی۔ اپنے دورہ کے دوران آسٹریلوی مینز ٹیم پروٹیز کی ٹیم کے خلاف تین ون ڈے میچ اور تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

حسین جہاں کی تصویر سوشل
حسین جہاں کی تصویر سوشل

آسٹریلوی ٹیم 21 فروری کو پہلے ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ سے اپنے دورے کا آغاز کریگی جو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 23 فروری کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 26 فروری کو کیپ ٹائون میں شیڈول ہے۔

اس کے دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 29 فروری کو پرل کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ دوسرا ایک روزہ میچ 4 مارچ کو بلوم فونٹین میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ کرکٹ میچ 7 مارچ کو پوچیفسٹروم میں کھیلا جائیگا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.