ETV Bharat / sports

یوم مادر :سچن کی کورونا سے نمٹنے والی خواتین سے تبادلہ خیال - sachin on corona pandemic

یوم مادر کے موقع پرعظیم کرکٹر سچن تندولکر نے کوروناوائرس کے خلاف جنگ میں اہم رول ادا کرنے والی خواتین سے ویڈیو کانفنرنسنگ کے ذریعہ تبادلہ خیال کیا۔

یوم مادر :سچن کی کورونا سے نمٹنے والی خواتین سے تبادلہ خیال

author img

By

Published : May 10, 2020, 4:34 PM IST

یوم مادر کے موقع پرعظیم کرکٹر سچن تندولکر نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اہم رول ادا کرنے والی خواتین سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ تبادلہ خیال کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا۔

یوم مادر :سچن کی کورونا سے نمٹنے والی خواتین سے تبادلہ خیال
یوم مادر :سچن کی کورونا سے نمٹنے والی خواتین سے تبادلہ خیال

انہوں نے کہاکہ ملک کی موجودہ صورتحال سنگین ہے۔ اس کے باوجود خواتین اس وباء سے نمٹنے کے لئے جو ذمہ داری اٹھارہی ہیں وہ قابل تعریف ہے۔ ان کی جتنی بھی تقریف کی جائے وہ کم ہے۔

بھارت رتن سچن تندولکر نے کہاکہ آج حالات ایسے ہیں کہ خواتین اپنے اپنے بچوں کو چھوڑ کر ملک کو کورونا وائرس سے نجات دلانے میں مصروف ہیں۔ موجودہ حالات میں کام کرنے والی تمام خواتین کی خدمات کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔

عظیم کرکٹر نے کہا کہ خواتین کو ہمیشہ سے ہی گھرسنبھالتے ہوئے دیکھا گیا ہے لیکن آج وہ مردوں کے شانہ بہ شانہ کوروناوائرس سے نمٹنے میں اہم رول ادا کر رہی ہیں۔ ہمارے لئے یہ فخر کی بات ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.