ETV Bharat / sports

بی سی سی آئی کی کنٹریکٹ کھلاڑیوں کے بقایہ کی ادائیگی - بی سی سی آئی کی کنٹریکٹ کھلاڑیوں کے بقایہ کی ادائیگی

بی سی سی آئی نے اپنے مرکزی کنٹریکٹ کھلاڑیوں کے سہ ماہی بقایہ کی ادائیگی کردی ہے، اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کرکٹ سرگرمیاں ٹھپ پڑی ہوئی ہیں اور کئی کرکٹ بورڈ اپنے کھلاڑیوں کی تنخواہ میں تخفیف کررہے ہیں۔

بی سی سی آئی کی کنٹریکٹ کھلاڑیوں کے بقایہ کی ادائیگی

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 8:31 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے کئی ممالک کے کرکٹ بورڈ کی اقتصادی حالت درست نہیں ہے اور ایسے میں بی سی سی آئی نے کنٹریکٹ کھلاڑیوں کا بقایہ ادا کیا ہے۔

بی سی سی آئی کی کنٹریکٹ کھلاڑیوں کے بقایہ کی ادائیگی
بی سی سی آئی کی کنٹریکٹ کھلاڑیوں کے بقایہ کی ادائیگی

بی سی سی آئی نے ساتھ ہی کہا کہ وہ اس کی وجہ سے بے یقینی کی صورت حال کے باوجود کسی کو پریشان نہیں ہونے دے گا۔ غور طلب ہے کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی تنخواہ میں کمی کے اشارے دیے ہیں۔

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے کہا ہے کہ ملک میں 24 مارچ سے جاری لاک ڈاؤن کے درمیان بی سی سی آئی کسی بھی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے۔

بورڈ نے مرکزی معاہدے میں شامل کھلاڑیوں کے سہ ماہی کے بقایہ ادا کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ اس کے علاوہ انڈیا اور انڈیا اے کے لئے کھیلنے والے کھلاڑیوں کی میچ فیس بھی مالی سال کے آخر تک مکمل طور پر ادا کر دی جائے گی۔

بورڈ نے کہا کہ ایک کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو چھٹی پر ڈال دیا ہے جبکہ دنیا بھر میں ہر جگہ تنخواہ میں تخفیف کے تعلق بحث جاری ہے لیکن بی سی سی آئی اپنے کھلاڑیوں کا خیال رکھنے کا اہل ہے۔ اس کے بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹر پریشان نہیں ہوں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

COVID-19BCCI
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.