ETV Bharat / sports

چمنڈا واس بنے سری لنکا کے گیند بازی کوچ - گیندبازی کوچ کے عہدے سے استعفیٰ

سری لنکا کو تین مارچ سے ہونے والے ویسٹ انڈیز دورے میں تین ٹی ۔20، تین ون ڈے اور دو ٹسٹ کھیلنے ہیں۔

Chamanda Vas
چمنڈا واس
author img

By

Published : Feb 19, 2021, 10:05 PM IST

سری لنکا کے بائیں ہاتھ کے تیزگیندباز چمنڈا واس سری لنکا کے نئے گیندبازی کوچ بن گئے ہیں۔ سری لنکا کرکٹ نے آئندہ ویسٹ انڈیز دورے سے پہلے جمعہ کو یہ اعلان کیا۔

ڈیوڈ سکر کے نجی وجوہات سے گیندبازی کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد چمنڈا واس کی تقرری کی گئی ہے۔ سکر کو 2019 میں یہ عہدے دیا گیا تھا۔

واس اس سے پہلے سری لنکا کے ہائی۔پرفارمینس سنٹر میں تیزگیندبازی کوچ کے طور پر کام کرتے تھے۔ واس نے اپنے بین الاقوامی کیریر میں 111 میچوں میں 355 ٹسٹ وکٹ اور 322 میچوں میں 400 ایک روزہ وکٹیں لی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جانئے مجیب، قیس احمد، ثاقب، معین اور مستفیض کو کن فرینچائیزیز نے خریدا

سری لنکا کو تین مارچ سے ہونے والے ویسٹ انڈیز دورے میں تین ٹی ۔20، تین ون ڈے اور دو ٹسٹ کھیلنے ہیں۔ سبھی میچ اینٹیگا میں ناظرین کے بغیر کھیلے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.