ETV Bharat / sports

بریٹ لی:کوہلی آسانی سے تندولکر کا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں - بریٹ لی نے تندولکر کا ریکارڈ توڑنے کی

بھارتی کرکٹ کے معروف کھلاڑی سچن تندولکر نے اپنا ونڈے انٹرنیشنل کیرئیر کا اختتام 49 سنچریوں پر کیا تھا، جو اب تک کا عالمی ریکارڈ ہے۔لیکن اس فہرست میں بھارتی ٹیم کے موجودہ بلے باز وراٹ کوہلی 43 سنچری کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، جو جلد ہی سچن کے ریکارڈ کو توڑ سکتے ہیں۔

بریٹ لی:کوہلی آسانی سے تندولکر کا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 7:53 PM IST

آسٹریلیائی کرکٹ کھلاڑی بریٹ لی نے جمعہ کے روز بھارتی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی کو تندولکر کی 100 سنچری کی عالمی ریکارڈ کو توڑنے کی حوصلہ افزائی کی۔

ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے میں سب سے زیادہ سنچری مارنے کا ریکارڈ سچن تندولکر کے نام ہے۔لیکن موجودہ بلے باز وراٹ کوہلی اس ریکارڈ کو جلد ہی توڑتے ہوئے نظر آرہےہیں۔وراٹ نے 243 میچوں کے دوران 43 سنچری مار کر اس فہرست میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے ۔

وہیں ٹیسٹ میچ میں بھی تندولکر نے 51 سنچری مار کر اس فہرست میں سب سے آگے ہیں۔ وہیں کوہلی نے اب تک 86 میچ کھیل کر 27 سنچری بنائی ہے۔

لی نے کہا کہ یہ چیز تین چیزوں پر منحصر کرتی ہے، ایک ہنر، فٹنس اور ذہنی طاقت اور کوہلی کے پاس یہ تینوں چیز موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں ان کے بلے باز کی حیثیت سے جو چیز اس میں سے ختم کرنا چاہتا ہوں وہ ہے ان کا ہنر۔کیونکہ ان میں وہ یقینی طور پر موجود ہے تو اسے ہٹا دیتے ہیں۔دوسری چیز ہے فٹنس۔ کوہلی کے پاس یقینی طور پر وہ ہے لیکن میرے لیے ساری بات فٹنس پر ختم ہوتی ہے

لی نے کہا کہ آخر میں ذہنی طاقت ہوگی کیونکہ کسی بھی برے اور مشکل کھیل اور گھر سے دور رہنے کے لیے ذہنی طاقت کا ہونا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ کوہلی کے پاس سچن کے ریکارڈ کو توڑنے کے لیے یہ ساری چیزیں موجود ہیں لیکن ہم یہاں بات کررہے ہیں سچ کی اور کوئی کیسے کرکٹ کے بھگوان کا ریکارڈ توڑ سکتا ہے۔تو ہمیں صرف انتظار کرنا ہوگا اور دیکھنا ہوگا۔

ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے لی نے یہ بات کہی ۔لی نے ابھی تک 76 میچ اور 221 ونڈے کھیلا ہے۔

43 سالہ سابق فاسٹ باؤلر نے مزید کہا کہ ہم یہاں غیرمعمولی تعداد کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ وراٹ کو کرکٹ کے سات اور آٹھ سال دو اور جس طریقےسے وہ کھیل رہے ہیں، کوہلی اسے یقینی طور پر آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.