ETV Bharat / sports

میلبورن ٹسٹ: نیوزی لینڈ 148 رنز پر آل آوٹ

آسٹریلیائی تیز گیند باز پیٹ کمنس کی زبردست گیند بازی کی بدولت آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو پہلی اننگز میں 148 رنز پر آل آوٹ کر دیا۔ پیٹ کمنس نے مہلک گیند بازی کرتے ہوئے 17 اوور میں پانچ وکٹ لیے۔

آسٹریلیائی تیز گیند باز پیٹ کمنس کی زبردست گیند بازی
آسٹریلیائی تیز گیند باز پیٹ کمنس کی زبردست گیند بازی
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 10:56 AM IST

آسٹریلیا نے ٹریوس ہیڈ کی شاندار سنچری کی بدولت میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں نیوزی لینڈ کے ساتھ دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 467 رنز بنائے۔ اس کے جواب میں نیوزی لینڈ کے اوپنر بلے باز ٹام لاتھم کی نصف سنچری کے باوجود نیوزی لینڈ کی ٹیم صرف 148 رنز ہی بنا سکی۔ اس طرح سے آسٹریلیا کو پہلی اننگز کی بنیاد پر 319 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

میلبورن ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی ٹیم 148 رنز بنا کر آل آوٹ
میلبورن ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی ٹیم 148 رنز بنا کر آل آوٹ

نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز کی شروعات بہت خراب کی۔ پہلی وکٹ 23 رنز پر گرنے کے بعد نیوزی لینڈ کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہی۔ جس کی وجہ سے ٹیم 148 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔

دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن بلے بازی کرنے آئے نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنے اسکور 44/2 میں کل 104 رن ہی بنا جوڑ سکی اور اپنے 8 وکٹ بہت جلد گنوا بیٹھی۔ ٹوم لاتھم نے 144 گیندوں میں 50 رنز بنائے۔ اپنی اننگز کے دوران انہوں نے چار چوکے لگائے۔ نیوزی لینڈ کے 6 بلے باز دوہرے اعداد و شمار کو بھی نہیں چھو سکے۔

ٹریوس ہیڈ کے سنچری اسکور کرنے سے پہلے ہی دوسرے دن آسٹریلیا کے اسمتھ (83) کی وکٹ جلد گر گئی لیکن ہیڈ نے اپنا وکٹ گرنے نہیں دیا۔ اپنی بلے بازی کے دوران ہیڈ نے کپتان ٹم پین (79) کا بہترین ساتھ ملا۔ پین اور ہیڈ نے چھٹی وکٹ کے لیے 150 رنز کی شراکت کی۔ ہیڈ نے اپنی تیسری ٹیسٹ سنچری اسکور کی جبکہ پین نے آٹھویں نصف سنچری بنائی۔

ٹم پین کی وکٹ 434 رنز کے مجموعی اسکور پر گری۔ پین نے 138 گیندوں کا سامنا کیا اور نو چوکے لگائے۔ ہیڈ کی وکٹ 458 کے مجموعی اسکور پر گری۔ ہیڈ نے 234 گیندوں کی عمدہ اننگز میں 12 چوکے لگائے۔

نیوزی لینڈ کی طرف سے نیل ویگنر نے چار وکٹیں حاصل کی جبکہ ٹم ساؤتھی نے تین کامیابیاں حاصل کیں۔ دو وکٹیں کولن گرینڈہوم کے پاس گئیں اور ٹرینٹ بولٹ نے تین کامیابی حاصل کی۔

'امتیازی سلوک ہوتا تو پاکستان کے لیے دس برس نہ کھیل پاتے کنیریا'

Intro:Body:

Melbourne: Australian seamers rattled New Zealand's batting order on Saturday and left them reeling for 102 for the loss of six wickets at lunch on the third day of the ongoing Boxing Day Test between neighbouring nations.

The visitors resumed in trouble on 44 for two in reply to Australia's 467, having lost batting kingpin Kane Williamson and makeshift opener Tom Blundell in a fiery bowling spell late Friday.

Tom Latham weathered that storm and began the rescue mission on nine with Ross Taylor on two.

They must get a result at the Melbourne Cricket Ground to keep the three-Test series alive after being crushed by 296 runs in the opening day-night clash in Perth.

But they had a disastrous session and were 102 for six at lunch with Latham unbeaten on a gutsy 42 and Mitchell Santner not out on one.

The experienced Taylor was removed in just the third over and Henry Nicholls followed for a golden duck as they crumbled.

Pat Cummins was the chief destroyer, with Taylor getting an edge to a searing delivery on four. Manus Labuschagne juggled the slip catch and Joe Burns grabbed the ball.

A stunned Nicholls was then out lbw after unsuccessfully reviewing the decision, before BJ Watling nervously managed to defend Cummins' hat-trick ball.

At the other end James Pattinson, playing for the injured Josh Hazlewood, was equally menacing and Latham should have gone the next over, but a diving Steve Smith put down a slip catch he would normally hold.

Pattinson soon got his reward with a rising ball catching Watling's glove and Burns taking an easy catch to leave them at 58 for five.

New Zealand staged a mini recovery before Mitchell Starc also got in on the action, having Colin de Grandhomme caught in the gully by David Warner for 11.

A Travis Head century and 79 from skipper Tim Paine took the game away from New Zealand in the session between lunch and tea on Friday with former New Zealand captain Brendon McCullum slamming his team's tactics, claiming they "rolled over".

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.