ETV Bharat / sports

بین اسٹوکس کے والد کی حالت نازک - انگلینڈ کرکٹ بورڈ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ کھلاڑی بین اسٹوکس کے والد گیڈ اسٹوکس کی طبیعت زیادہ خراب ہونے کے بعد انہیں جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

بین اسٹوکس کے والد کی حالت نازک
بین اسٹوکس کے والد کی حالت نازک
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 5:22 PM IST

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق اسٹوکس کے والد کی حالت نازک، گیڈ اسٹوکس دراصل اپنے خاندان کے ساتھ 26 دسمبر سے جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والا ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے جوہانسبرگ پہنچے تھے جس میں ان کے بیٹے بین اسٹوکس بھی کھیلنے والے تھے لیکن گزشتہ روز اچانک ان کی طبیعت خراب ہوئی اور انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

والد کی طبیعت خراب ہونے کے بعد اسٹوکس نے پریکٹس میں بھی حصہ نہیں لیا جبکہ 26 دسمبر کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں اسٹوکس کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ بین اسٹوکس کے والد نيوزی لینڈ کے سابق رگبی کھلاڑی ہیں اور وہ کرائسٹ چرچ میں رہتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.