ETV Bharat / sports

'شائقین کے بغیر کھیلنا پریکٹس میچ جیسا ہے' - ناظرین کے بغیر کھیلنا پریکٹس میچ جیسا

نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلے باز راس ٹیلر کا خیال ہے کہ اسٹیڈیم میں شائقین کے بغیر کھیلنا، پریکٹس میچ جیسا ہے۔

ناظرین کے بغیر کھیلنا پریکٹس میچ جیسا
ناظرین کے بغیر کھیلنا پریکٹس میچ جیسا
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 11:05 PM IST

کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے اسٹیڈیم میں شائقین کے بغیر میچ کرائے جانے کی بحث چل رہی ہے۔

کرکٹ سرگرمیاں ملتوی ہونے سے پہلے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی میں ناظرین کے بغیر ایک روزہ مقابلہ کھیلا گیا تھا۔حالانکہ اس کے بعد اس سیریز کو ملتوی کر دیا گیا تھا۔

ناظرین کے بغیر کھیلنا پریکٹس میچ جیسا
ناظرین کے بغیر کھیلنا پریکٹس میچ جیسا

نیوزی لینڈ کے سرکردہ بلے باز راس ٹیلر نے کہا کہ میرے خیال سے ناظرین کے بغیر بین الاقوامی میچ کھیلنا پریکٹس میچ کھیلنے جیسا ہے۔لیکن ایک بار آپ نے ناظرین کے بغیر کھیلنے کی عادت ڈال دی تو اس میں کوئی فرق نہیں رہ جاتا کہ آپ کلب کرکٹ کھیل رہے ہیں یا بین الاقوامی میچ۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ میں جھوٹ نہیں بولوں گا، مجھے ناظرین کے بغیر کھیلنا بہت عجیب لگا۔لیکن اگر کچھ مقابلے ایسے ہی کرائے جانے لگے تو مجھے امید ہے کہ کھلاڑی اس ماحول میں خود کو ڈھال لیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.