ETV Bharat / sports

بی سی سی آ ئی کی کرکٹ مشاورتی کمیٹی کی تشکیل - بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ

بی سی سی آ ئی نے اپنی کرکٹ مشاورت کمیٹی کا اعلان کردیا جس میں مدن لال ،آر پی سنگھ اور سلکشنانائی کو شامل کیا گیا ہے ۔

بی سی سی آ ئی کی کرکٹ مشاورتی کمیٹی کی تشکیل

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 8:39 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:05 PM IST

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنی کرکٹ مشاورت کمیٹی کا جمعہ کو اعلان کر دیا اور اس تین رکنی کمیٹی میں ورلڈ کپ فاتح کھلاڑی مدن لال، آر پی سنگھ اور سلكشنا نایک کو شامل کیا گیا ہے۔کمیٹی کی مدت ایک سال ہوگی۔

بی سی سی آ ئی کی کرکٹ مشاورتی کمیٹی کی تشکیل
بی سی سی آ ئی کی کرکٹ مشاورتی کمیٹی کی تشکیل

مدن لال نے بھارت کے لئے 39 ٹیسٹ اور 67 ون ڈے کھیلے۔ وہ بھارت کی 1983 میں ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے رکن تھے۔وہ قومی ٹیم کے کوچ بھی رہے اور ساتھ ہی سینئر سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی رہے۔

بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز آر پی سنگھ نے بھارت کے لئے 14 ٹیسٹ، 58 ون ڈے اور 10 ٹی -20 میچ کھیلے۔

وہ 2007 میں جنوبی افریقہ میں پہلا ٹی -20 ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کے رکن تھے۔

سلكشنا نایک نے 11 سال کے اپنے کیریئر میں دو ٹیسٹ، 46 ون ڈے اور 31 ٹی -20 میچ کھیلے۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.