ETV Bharat / sports

بھارت کا ہمالیائی اسکور، بنگلہ دیش مشکل میں - بنگلہ دیش مشکل میں

بھارت کے چھ وکٹوں کے نقصان پر 493 رنوں پرپہلی اننگزڈکلئیرکرنے کے بعد دوسری اننگز میں بنگلہ دیشی ٹیم کی اننگز لڑکھڑا گئی۔کھانے کے وقفے تک چار وکٹوں کے نقصان پر 60 رن بنا لیے ہیں۔

بھارت کے ہمالیائی اسکور
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 12:12 PM IST

مینک اگروال کی ریکارڈ ساز ڈبل سنچری اور نیچلے آرڈر میں اجنکیارہانے اور رابندرجڈیجہ کی نصف سنچریوں کی بد ولت بھارت نے اپنی پہلی اننگز چھ وکٹوں کے نقصان پر493رنوں پر ڈکلئیر کردی۔ جواب میں بنگلہ دیش کی دوسری بری طرح لڑکھڑا گئی۔

بھارت کے ہمالیائی اسکور
بھارت کے ہمالیائی اسکور

اندور کے ہولکر اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ میچ کے تیسرے دن بھارت کے چھ وکٹوں کے نقصان پر493رنوں کے جواب میں دوسری اننگز میں بنگلہ دیش کی اننگز پوری طرح لڑکھڑا گئی۔کھانے کے وقفے تک بنگلہ دیش نے چار وکٹوں کے نقصان پر 60رن بنا لیے ہیں۔

بھارت کے ہمالیائی اسکور
بھارت کے ہمالیائی اسکور

دوسری اننگز میں بنگلہ دیش کو دس رنوں کے مجموعی اسکور پر شادمان الاسلام(چھ رن)کے طور پر پہلا جھٹکا لگا۔ایشانت شرمانے انہیں کلین بولڈ کیا۔

اس کے بعد بنگلہ دیش کو 16 رنوں کے مجموعی اسکور پر امرالقیس چھ رن بناکر امیش یادو کے شکار بنے۔

فاسٹ بالر محمد سمیع نے کپتان مومن الحق کو7 رنوں کے انفرادی اسکور پر ایل بی ڈبلیو کرکے بنگلہ دیش کی تیسرا دھچکا دیا ۔

محمد سمیع نے محمد میتھن(18)اگروال کے ہاتھوں کیچ آ وٹ کرکے بنگلہ دیشی ٹیم کی کمر توڑ دی۔اس وقت بنگلہ دیش کا مجموعی اسکور پر چاروکٹوں کے نقصان پر 44 رن بنا تھا۔

بھارت کے ہمالیائی اسکور
بھارت کے ہمالیائی اسکور

کھانے کے وقفے سے قبل بنگلہ دیش کی جانب سے مشفق الرحیم نورن اور محمداللہ چھ رن بناکر اپنی ٹیم کو بحران سے نجات دلانے کے لیے جد وجہد کر رہے ہیں۔

بھارت کی جانب سے محمد سمیع کو دو جبکہ امیش یادو اور ایشانت شرما کو ایک ایک وکٹ ملا۔

اس سے قبل بھارتی ٹیم نے کھیل کے تیسرے دن چھ وکٹوں کے نقصان پر 493رن بنا کر اپنی پہلی اننگز ڈکلئیر کردی تھی۔

Intro:Body:

URDU

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.