ETV Bharat / sports

بھارتی ٹیم کی مشکلات میں اضافہ - india

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر وجے شنکر پریکٹس کے دوران کندھے میں چوٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر وجے شنکر
author img

By

Published : May 25, 2019, 10:12 AM IST

Updated : May 25, 2019, 1:28 PM IST

عالمی کپ کھیلنے کے لیے انگلینڈ پہنچی بھارتی ٹیم آج اپنا پہلا پریکٹس میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی، لیکن میچ سے ایک دن پہلے ہی اس کے لیے وجے شنکر کی چوٹ باعث فکر بن گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، شنکر کو پریکٹس کے دوران دائیں کندھے میں چوٹ لگی جس کے بعد وہ فوری طور پر میدان چھوڑ کر باہر چلے گئے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر وجے شنکر
بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر وجے شنکر

وجے شنکر بلے بازی کی مشق کر رہے تھے تبھی بھارتی ٹیم کی پریکٹس میں مدد کرنے کے لیے انگلینڈ جانے والے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز خلیل احمد کی گیند ان کے کندھے میں لگ گئی تھی اور وہ میدان سے باہر چلے گئے تھے۔

بی سی سی آئی نے اگرچہ شنکر کی حالت پر ابھی تک کوئی وضاحت نہیں کی ہے، لیکن بھارتی ٹیم امید کرے گی کہ شنکر کی چوٹ سنگین نہ ہو۔

واضح رہے کہ وجے شنکر کو چوتھے نمبر پر بلے بازی کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 25, 2019, 1:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.