ETV Bharat / sports

عالمی کپ سے قبل انگلینڈ کی ٹیم کو جھٹکا - مورگن

عالمی کپ سے قبل تقریباً تمام ہی ٹیمیں اپنے کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں اب اس میں میزبان انگلینڈ ٹیم کے کپتان ایون مورگن کا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔

عالمی کپ سے قبل انگلینڈ ٹیم کو جھٹکا
author img

By

Published : May 25, 2019, 3:14 PM IST

دراصل گزشتہ روز پریکٹس کے دوران ایون مورگن کو بائیں ہاتھ کی انگلی میں چوٹ لگ گئی جس کی وجہ سے آج آسٹریلیا کے خلاف وارم اپ میچ میں ان کا کھیلنا مشکوک ہو گیا ہے۔

مورگن کو ایکس رے کے لیے ہسپتال بھیجا گیا ہے اور حتمی رپورٹ آنے کے بعد ہی فیصلہ کیا جائے کہ انہیں کتنے دنوں تک آرام کرنا ہے۔

اس بارے میں مورگن نے کہا کہ مجھے انگلی میں چھوٹا سا فریکچر ہوا ہے لیکن میں میدان میں اترنے کے لیے تیار ہوں لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ میں بدقسمتی سے آسٹریلیا کے خلاف ہونے والا میچ نہیں کھیل سکوں گا۔

واضح رہے کہ عالمی کپ کا پہلا میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین ہوگا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.