ETV Bharat / sports

پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کا مضبوط اسکور

author img

By

Published : Jun 12, 2019, 7:00 PM IST

عالمی کپ کے 17 ویں میچ میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کے سامنے 307 رنوں کا ہدف رکھا ہے۔

پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کا مظبوط اسکور

پاکستان نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا تھا لیک آسٹریلیا کے سلامی بلے باز ڈیوڈ وارنر اور کپتان ارون فنچ نے شاندار شروعات دلائی۔

وارنر نے 111 گیندوں میں 11 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے 107 رنز بنائے جبکہ فنچ نے 84 گیندوں میں 6 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 82 رنوں کا تعاون کیا۔

ان دونوں بلے بازوں نے پہلے وکٹ کے لیے 146 رنز کی پارٹنرشپ نبھائی۔

اس کے علاوہ اسٹیو اسمتھ نے 10، میکسویل نے 20 اور شان مارش نے 23 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے محمد عامر نے بہترین گیند بازی کی اور پانچ بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ شاہین آفریدی نے 2، حسن علی، وہاب ریاض اور محمد حفیظ نے ایک ایک وکٹ حاصل کیں۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.