ETV Bharat / sports

تیسرے میچ میں بھارت کو 32 رنز سے شکست

کپتان وراٹ کوہلی (123) کی 41 ویں سنچری کے باوجود بھارت کو آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں 32 رنوں سے ہار کا سامنا کرناپڑا۔

author img

By

Published : Mar 8, 2019, 11:57 PM IST

تیسرے میچ میں بھارت کو 32 رنز سے شکست

جارکھند کی دارلحکومت رانچی میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی ۔

سلامی بلے باز عثمان خواجہ کی پہلی یک روزہ سنچری (104) اور کپتان ایران فنچ کے 93 رنز کی مدد سے آسٹریلیا نے پہلے بلے بازے کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 313 رنز بنائے تھے ۔

عثمان خواجہ کو مین آف دی میچ سے نوازہ گیا۔

آسٹریلیا کی جانب سے گیندبازی میں تیز گیند باز پیٹ کمنز اور جائے راچرڑسن نے 3-3 کھلاڈیوں کو آوٹ کیا جبکہ لیگ سپنر ایڑم زمپا نے بھی 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

بھارت کی جانب سے کلدیب یادو نے 64 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

واضح رہے بھارت نے ناگپور میں سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان آسٹریلیا کو ایک سنسنی خیز مقابلے میں 8 رنز سے شکست دی ۔بھارت سریز میں 2-1 سے آگے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.