ETV Bharat / sports

'کورونا کو کلین بولڈ کرنا ہے '

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 11:44 PM IST

سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ انل کمبلے نے کہا کہ وزیراعظم ریلیف فنڈ میں تعاون کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں کورونا وائرس کو کلین بولڈ کرنا ہے تا کہ وہ دوبارہ واپس نہ آ سکے۔

'کورونا کو کلین بولڈ کرنا ہے '
'کورونا کو کلین بولڈ کرنا ہے '

سابق بھارتی اسپنر اور کوچ انل کمبلے نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف چل رہی جنگ میں اپنا تعاون دیا ہے لیکن انہوں نے اپنی شراکت کی رقم کے بارے میں نہیں بتایا ہے۔

کمبلے نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ اور کرناٹک ریاست راحت فنڈ میں اپنا تعاون دیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر کہاکہ كووڈ 19 کو بولڈ کرنے کے لئے ہمیں متحد ہونا ہے اور اس کے خلاف جنگ لڑنی ہے۔

'کورونا کو کلین بولڈ کرنا ہے '
'کورونا کو کلین بولڈ کرنا ہے '

دنیا کے تقریبا بیشتر ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس (کووڈ 19) رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اس خطرناک وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 37519 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ تقریبا 781656 افراد اس سے متاثر ہیں۔

بھارت میں بھی کورونا وائرس پھیلتا جا رہا ہے اور ملک میں مجموعی کورونا وائرس کے 180 نئے کیس سامنے آنے کے بعد اس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1251 ہو گئی ہے

جبکہ تین اور مریضوں کی موت ہونے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 32 ہو گئی ہے ۔وزارت صحت نے پیر کو بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کے 1251 کیسزکی تصدیق ہو چکی ہے۔

اس عالمی وبا کے مرکز چین میں اب تک 81ہزار518 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے اور 3305 لوگوں کی اس وائرس کی زد میں آنے کے بعد موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.