ETV Bharat / sports

افغانستان کو جیت کےلیے248 رنوں کا ہدف - لکھنو کے اکانا اسٹیڈیم

افغان گیندبازوں کی عمدہ بالنگ کی بد ولت افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 247 رنوں پر روک دیا۔

افغانستان کو جیت کےلیے248 رنوں کا ہدف
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 5:44 PM IST

لکھنو کے اکانا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں افغانستان کی دعوت پر پہلے بلی بازی کرنے اتری ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے شائی ہوپ (43)اورایون لوئس(54)رنوں کی بد ولت ٹھوس شروعات کی۔

شائی ہوپ (43)اورایون لوئس(54)رن نا کر پویلین لوٹ گیے۔اس کے بعد شمرن ہیتمئر34 رن بنا کر یویلین لوٹ گیے۔روسٹن چیش کچھ خاص نہیں کرپائے اور9 رنوں کی انفرادی اننگز کھیل کر مجیب الرحمن کی گیند پربولڈ ہو گیے۔

نکولس پوران نے محتاط انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے ٹیم کو تشفی بخش اسکور تک لے جانے کی کوشش کی۔ نکولس پوران 50 گیندوں پر سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 67 رن بنا کرآوٹ ہوئے۔

ویسٹ انڈیزکی پوری ٹیم مقررہ 50 اوروں میں نو وکٹوں کے نقصان پر 247 رن بناسکی۔افغانستان کی جانب سے نوین الحق کوتین جبکہ مجیب الرحمن،شراف الدین اشرف،محمدنبی،رشیدخان اور جاویداحمدی کو ایک ایک وکٹ ملے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.