ETV Bharat / sports

کیوی ون ڈے ٹیم میں چھ فٹ آٹھ انچ کا بالر - بھارت کے خلاف ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز

نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لئے چھ فٹ آٹھ انچ طویل فاسٹ بولر کائل جیمسن کو جمعرات کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔

کیوی ون ڈے ٹیم میں چھ فٹ آٹھ انچ کا بالر

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 10:39 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:19 PM IST

ٹی۔20 سیریز گنوانے کے بعد نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لئے چھ فٹ آٹھ انچ طویل فاسٹ بولر کائل جیمسن کو جمعرات کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔

آکلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جیمسن نے ابھی تک نیوزی لینڈ کی جانب سے كوئي میچ نہیں کھیلا ہے۔

کیوی ون ڈے ٹیم میں چھ فٹ آٹھ انچ کا بالر
کیوی ون ڈے ٹیم میں چھ فٹ آٹھ انچ کا بالر

جیمسن نیوزی لینڈ کے سب سے دراز قد کرکٹر ہیں۔انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 25 میچوں میں 72 وکٹ اور لسٹ اے میچوں میں 33 وکٹ حاصل کئے ہیں۔

ٹرینٹ بولٹ، لكي فرگوسن اور میٹ ہینری کے زخمی ہونے کی وجہ سے جیمیسن کو نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل ہونے کا موقع ملا ہے۔

جیمسن چھ فٹ آٹھ انچ (2.03 میٹر) لمبے اور اپنی ٹیم کے بیٹنگ کوچ دو میٹر طویل پیٹرفلٹن سے بھی ان کا قد زیادہ ہے۔

انہوں نے کرائسٹ چرچ میں انڈیا اے کے خلاف 49 رن پر چار وکٹ لئے تھے۔

واضح رہے کہ بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی۔20 انٹرنیشنل سیریز ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی گئی ہے۔ بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم میں کئی نئے چہروں کو موقع دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.