ETV Bharat / sports

'عمر اکمل پر عائد تین سالہ پابندی انتہائی سخت سزا' - تین سالہ پابندی انتہائی سخت سزا

پاکستان کے لئے 57 ٹیسٹ، 153 ون ڈے اور 58 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیل چکے کامران نے نامہ نگاروں سے کہا کہ 'میں عمر کو دی جانے والی سخت سزا سے حیران ہوں۔ تین سال کی پابندی بہت سخت سزا ہے۔ وہ اس کے خلاف یقینا اپیل کرے گا۔'

'عمر اکمل پر عائد تین سالہ پابندی انتہائی سخت سزا'

author img

By

Published : Apr 28, 2020, 1:47 PM IST

پاکستان کے کرکٹر کامران اکمل نے عمر اکمل پر عائد تین سالہ پابندی کو انتہائی سخت سزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا چھوٹا بھائی یقینا اس فیصلہ کے خلاف اپیل کرے گا۔

پیر کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سٹے بازی سے متعلق معلومات نہ دینے پر عمر پر تین سال کے لئے پابندی عائد کردی ہے۔

'عمر اکمل پر عائد تین سالہ پابندی انتہائی سخت سزا'
'عمر اکمل پر عائد تین سالہ پابندی انتہائی سخت سزا'

ٹیم سے باہر چل رہے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین کامران نے اس فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا۔

کامران نے نامہ نگاروں سے کہا کہ 'میں عمر کو دی جانے والی سخت سزا سے حیران ہوں۔ تین سال کی پابندی بہت سخت سزا ہے۔ وہ اس کے خلاف یقینا اپیل کرے گا۔'

پاکستان کے لئے 57 ٹیسٹ، 153 ون ڈے اور 58 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیل چکے کامران نے کہا کہ 'دوسرے کھلاڑیوں کو ماضی میں بھی ایسے الزامات میں کم سزا دی گئی تھی۔'

پی سی بی نے ایک ٹویٹ کے ذریعہ بتایا کہ یہ فیصلہ بورڈ کی نظم و ضبط کمیٹی کے چیئرمین جسٹس فضل میران چوہان نے لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.