ETV Bharat / sports

ورلڈ کپ 2019: بہترین بلے بازوں پر ایک نظر - سچن تندولکر

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کی آج سے شروعات ہونے والی ہے، سبھی ممالک کی ٹیمیں انگلینڈ پہنچ گئی ہیں۔ اس بار ورلڈ کپ کس ملک کے ہاتھوں میں آتا ہے اس کا دارومدار ٹیم کی بلے بازی پر کافی حد تک منحصر ہے۔

World Cup
author img

By

Published : May 30, 2019, 2:38 PM IST

ورلڈ کپ کی شروعات پر اگر نظر ڈالتے ہیں تو ان بہترین بلے بازوں پر ہماری نظریں ٹک جاتی ہیں جنہوں نے مستقبل میں ورلڈ کپ میں اپنی کارکردگی سے شائقین کو دنگ کردیا ہے۔

sachin tendulkar
سچن تندولکر

1۔ سچن تندولکر

کرکٹ کی دنیا میں ماسٹر بلاسٹر کے نام سے جانے جانے والے سچن تندولکرکے بارے میں جتنا بھی کہا جائے وہ کم ہی ہے۔ سچن تندولکرنے 45 ورلڈ کپ میچز میں 2200 سے زائد رنز بنائی ہیں اور یہ بھی سچ ہے کہ ان کے علاوہ کسی بھی کھلاڈی نے 2000 کا اسکور پار نہیں کیا ہے۔

سب سے زیادہ سینچریز بھی سچن کے نام ہی ہے۔ انہوں نے اپنے ورلڈ کپ کرئیر میں 6 بار سینچریز اور 15 بار نصف سنچریاں بنائیں ہیں۔

ricky pointing
رکی پونٹنگ

2۔ رکی پونٹنگ

رکی پونٹنگ کی کپتانی میں آسٹریلیا نے دو بار ورلڈ کپ جیت لیا۔ رکی نے 42 ورلڈ کپ میچز میں 1700 سے زائد رنز بنائیں۔

داہیں ہاتھ کے بلے باز رکی نے اپنے ورلڈ کپ کرئیر میں پانچ سینچریز بنائی ہے۔

رکی نے 2003 کے ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف 140 رنز بناکر ورلڈ کپ اپنی ٹیم کی جھولی میں ڈال دیا تھا۔

kuwar sangakara
کمارا سنگاکارا

3۔ کمارا سنگاکارا

ٹیم سری لنکا کے وکٹ کیپر و بلے باز رہ چکے کمارا سنگاکارا نے سنہ 2015 میں ہی استعفیٰ دیکر شائقین کو جھٹکا دیا تھا۔

بائیں ہاتھ کے بلے باز سنگاکارا نے اپنے 35 ورلڈ کپ میچوں میں 1535 رنز کا اسکور کیا ہے۔ 2015 کے ورلڈ کپ سے قبل ان کے کھاتے میں صرف ایک ہی سینچری تھی لیکن 2015 میں ہوئے ورلڈ کپ میں انہوں نے چار مسلسل سینچریز بنائی۔

bran lara
برین لارا

4۔ برین لارا
برین لارا بائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں جو 2003 اور 2007 میں ہونے والے ورلڈ کپ مقابلوں میں ویسٹ انڈیز کے کپتان بھی رہ چکے۔ لارا نے 33 ورلڈ کپ میچوں میں 1225 رنز بنالی ہے۔

لارا ویسٹ انڈیز کے اسٹائلش بلے بازوں میں بھی شمار کئے جاتے ہیں لارا نے اپنے ورلڈ کپ کرئیر میں 7 بار 50 بنالی۔

ABD
ابراہام بنجامن ڈیویلیئرز

5۔ ابراہام بنجامن ڈیویلیئرز

اے بی ڈیویلیئرز جنوبی آفریقہ کے دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں۔ انہوں نے اپنے کرکٹ کرئیر میں تین بار ورلڈ کپ کے لیے کھیلا ہے اور اپنے 22 اننگز میں 63.53 کی اوسط سے 1200 سے زائد رنز بنالی ہیں۔

ڈی ولیئرز کو مسٹر 360 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنے ورلڈ کپ کرئیر میں چار سینچریز بنالی۔ ڈیویلیئرز اس بار کے ورلڈ کپ مقابلے میں شامل نہیں ہوں گے۔

Intro:Body:

2019 World Cup

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.