سال 2018 میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کو فتح کرنے میں ٹیم کا رکن رہے نریش تمڈا ان دنوں سرکار کی عدم توجہی کے شکار ہے۔ وہ اپنی بھوک مٹانے کے لئے مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔
2018 میں شارجہ میں کھیلے گئے بلائنڈ کرکٹ ولڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دی تھی۔
نوساری گجرات کے رہنے والے نریش تمڈا میڈیا سے کہا کہ "میں روزانہ 250 روپے کماتا ہوں۔ پاکستان کو جب ہرایا تھا تو خوشی ہوئی تھی، امید تھی کہ کوئی نوکری ملے گی لیکن اب تک کچھ بھی نہیں مل سکا ہے میں حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ مجھے نوکری دے تاکہ میں اپنی روزی کما سکوں۔"
مزید پڑھیں: ٹوکیو اولمپکس میں بھارت کے لیے تمغہ جیتے والے کھلاڑی۔۔دیکھیں ان تصاویر میں