ETV Bharat / sports

Syed Mushtaq Ali Trophy سید مشتاق علی ٹرافی میں بنگال کا جھارکھنڈ سے پہلا مقابلہ گیارہ اکتوبر کو

author img

By

Published : Oct 8, 2022, 10:04 AM IST

سید مشتاق علی ٹرافی ٹی 20 چمپئن شپ میں حصہ لینے والی 38 ٹیموں کو پانچ ایلیٹ گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اے، بی اور سی گروپس میں آٹھ ٹیمیں ہوں گی جبکہ ای اور ایف گروپس میں سات سات ٹیمیں ہوں گی۔ Total Team in Syed Mushtaq Ali Trophy

سید مشتاق علی ٹرافی میں بنگال کا جھارکھنڈ سے پہلا مقابلہ گیارہ اکتوبر کو

کولکتہ: ابھیمنیو ایشورن کی قیادت میں بنگال کی ٹیم سید مشتاق علی ٹرافی ٹی 20 چمپئن شپ میں 11 اکتوبر کو لکھنؤ میں جھارکھنڈ سے مقابلہ کرے گی۔ بنگال کے ساتھ ساتھ چنڈی گڑھ، چھتیس گڑھ، اڈیشہ، سکم اور دفاعی چیمپئن تمل ناڈو کو ایلیٹ گروپ 'ای' میں رکھا گیا ہے۔ Bengal vs Jharkhand in Mushtaq Ali Trophy

بنگال کی ٹیم پہلے میچ میں شرکت کے لیے جمعہ کو لکھنؤ روانہ ہوگئی۔ چیمپئن شپ میں حصہ لینے والی 38 ٹیموں کو پانچ ایلیٹ گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اے، بی اور سی گروپس میں آٹھ ٹیمیں ہوں گی جبکہ ای اور ایف گروپس میں سات سات ٹیمیں ہوں گی۔ سید مشتاق ٹرافی کے میچ چھ شہروں میں کھیلے جائیں گے۔ فائنل 5 نومبر کو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: Syed Mushtaq Ali Trophy سید مشتاق علی ٹرافی کے لیے یوپی کی ٹیم کا اعلان

بنگال کا 19 رکنی اسکواڈ درج ذیل ہے، ابھیمنیو ایسوارن (کپتان)، ہریتک چٹرجی (نائب کپتان)، ابھیشیک داس، ہریتک رائے چودھری، سدیپ کمار گھارامی، رنجوت سنگھ کھیرا، اگنیو پان (وکٹ کیپر)، ابھیشیک پورل (وکٹ کیپر)، شہبا احمد، پردیپتا پرمانک، کرن لال، سوجیت کمار یادو، مکیش کمار، اکشدیپ، ایشان پورل، سیان شیکھر منڈل، روی کمار، آکاش گھٹک اور گیت پوری۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.