ETV Bharat / sports

BCCI postpones Ranji Trophy: بی سی سی آئی نے رنجی ٹرافی ملتوی کی - سینئر خواتین ٹی 20 لیگ ملتوی

رنجی ٹرافی کا موجودہ سیزن کورونا کی بھینٹ چڑھ گیا۔ بنگال رنجی ٹیم کے سات ارکان کورونا سے متاثر پائے گئے۔ seven members Corona positive of Bengal Ranji team جس کے بعد اب بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے اسے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

BCCI postpones Ranji Trophy
BCCI postpones Ranji Trophy
author img

By

Published : Jan 5, 2022, 7:25 AM IST

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ Board of Control for Cricket in India نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملوں کی وجہ سے 22-2021 سیشن کے لیے رنجی ٹرافی، سی کے نائیڈو ٹرافی اور سینئر خواتین ٹی 20 لیگ کو ملتوی کر دیا ہے۔ BCCI postpones Domestic Tournament

بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ BCCI Secretary JAY Shah نے منگل کے روز ایک بیان کے ذریعہ یہ اعلان کیا۔ رنجی ٹرافی اور کرنل سی کے نائیڈو ٹرافی کا آغاز اس مہینے ہونا تھا جبکہ سینئر خواتین ٹی ٹوئنٹی لیگ فروری میں شروع ہونی تھی۔ CK Nayudu Trophy

جے شاہ نے ایک بیان میں کہا کہ 'بی سی سی آئی کھلاڑیوں، معاون عملے، میچ افسران اور دیگر شرکاء کی حفاظت کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتا ہے، اس لیے اس نے ان تینوں ٹورنامنٹس کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔'

بی سی سی آئی صورتحال پر نظر رکھے گا اور فیصلہ کرے گا کہ ان ٹورنامنٹس کو کب شروع کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: IND vs SA 2nd Test: شاردل کی شاندارگیندبازی سے جنوبی افریقہ پست

شاہ نے ساتھ ہی ہیلتھ ورکرز، ریاستی ایسوسی ایشنز، کھلاڑیوں،معاون عملہ، میچ افسران اور تمام خدمات فراہم کرنے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا جن کی بدولت 22-2021 کے گھریلو سیشن میں 11 ٹورنامنٹوں میں 700 سے زائد میچوں کا انعقاد ممکن ہوسکا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.