ETV Bharat / sports

IPL 2022 Full Schedule: آئی پی ایل 2022 کا شیڈول جاری - چنئی سُپر کنگز اور کولکاتا نائٹ رائیڈرز

بی سی سی آئی نے آئی پی ایل کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 26 مارچ کو چنئی سُپر کنگز اور کولکاتا نائٹ رائیڈرز پہلے مقابلے میں آمنے سامنے ہوں گے۔ IPL 2022 Schedule

آئی پی ایل 2022 کا شیڈول جاری
آئی پی ایل 2022 کا شیڈول جاری
author img

By

Published : Mar 7, 2022, 12:44 PM IST

بی سی سی آئی نے انڈین پریمیئر لیگ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا جس کے تمام میچز مہاراشٹر کے شہر ممبئی اور پونے میں کھیلے جائیں گے۔ BCCI Announces schedule For the IPL 2022 season

آئی پی ایل 2022 سیزن میں 65 دنوں میں کُل 70 لیگ میچ اور چار پلے آف مقابلے کھیلے جائیں گے۔ total league matches in IPL 2022

15ویں سیزن کی شروعات 26 مارچ کو ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں چار مرتبہ کی چیمپئن چنئی سُپر کنگز اور دو مرتبہ خطاب جیتنے والی کولکاتہ نائٹ رائڈرز کے مقابلے سے ہوگی۔ IPL 2022 starts from March 26

لیگ کا پہلا ڈبل ہیڈر مقابلہ 27 مارچ کو کھیلا جائے گا جس میں دن کا مقابلہ بریبورن اسٹیڈیم میں ہوگا اس میچ میں دہلی کیپٹلز کا سامنا دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینس سے ہوگا۔ اس کے بعد رات کا میچ ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں پنجاب کنگز کا رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف کھیلے گی۔

وانکھیڈے اور ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں 20-20 میچ کھیلے جائیں گے جبکہ بریبورن اسٹیڈیم اور پونے کے ایم اسی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 15-15 میچ ہوں گے۔

ٹورنامنٹ میں 12 ڈبل ہیڈر (ایک دن میں دو میچ) ہوں گے ۔ پہلا میچ دوپہر 3.30 بجے جبکہ شام کا میچ ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

آخری لیگ میچ بھی وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں 22 مئی کو سن رائزرس حیدرآباد اور پنجاب کنگز آمنے سامنے ہوں گے۔

پلے آف اور فائنل کے پروگرام کا اعلان جو 29 مئی کو کھیلا جائے گا، بعد کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.