ETV Bharat / sports

ڈومیسٹک کرکٹ کی واپسی، بی سی سی آئی نے جاری کیا شیڈول

author img

By

Published : Jul 3, 2021, 6:24 PM IST

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے سبب متاثر گھریلو کرکٹ کو دوبارہ جاری کرنے کا اعلان بی سی سی آئی نے کر دیا ہے جو ماہ ستمبر سے شروع ہوگا۔

BCCI
BCCI

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) نے 2021-22 سیشن کے لیے گھریلو کرکٹ کی واپسی کا اعلان کیا جو 21 ستمبر 2021 سے سینئر خواتین یک روزہ لیگ کے ساتھ شروع ہوگا۔ اس کے بعد سینئر خواتین یک روزہ چیلنجر ٹرافی 27 اکتوبر سے ہوگی۔

  • 🚨 NEWS 🚨: BCCI announces India’s domestic season for 2021-22

    More Details 👇

    — BCCI (@BCCI) July 3, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

سید مشتاق علی ٹرافی 20 اکتوبر سے شروع ہوگی اور اس کا فائنل 12 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ کورونا کی وجہ سے گزشتہ سیزن میں منسوخ رہی رنجی ٹرافی تین مہینے کے ونڈو میں 16 نومبر سے 19 فروری تک کھیلی جائے گی جبکہ وجے ہزار ے ٹرافی 23 فروری 2022 سے 26 مارچ 2022 تک کھیلی جائے گی۔

مجموعی طور پر 2127 گھریلو میچ مرد اور خواتین زمروں اور مختلف عمر کے زمروں میں اس سیشن میں کھیلے جائیں گے۔

بی سی سی آئی نے اعتماد ظاہر کیا کہ گھریلو سیشن میں کھلاڑیوں اور دیگر متعلقہ لوگوں کی سکیورٹی پہلی ترجیح رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.