ETV Bharat / sports

BCCI announces India A squad for four-day matches نیوزی لینڈ اے کے خلاف پنچال، انڈیا اے کی کریں گے کپتانی - نوزی لینڈ کے خلاف ٹیم کا اعلان

ریڈ بال سیریز کے ختم ہونے کے بعد دونوں ٹیمیں چنئی میں 22 سے 27 ستمبر تک تین ون ڈے میچز بھی کھیلیں گی۔ چنئی میں کھیلے جانے والے میچ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ BCCI announces India A squad for four-day matches

BCCI announces India A squad for four-day matches against New Zealand A
پنچال نیوزی لینڈ اے کے خلاف انڈیا اے کی کپتانی کریں گے
author img

By

Published : Aug 25, 2022, 12:57 PM IST

ممبئی: آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے بدھ کو نیوزی لینڈ اے کے خلاف ریڈ بال سیریز کے لیے انڈیا اے ٹیم کا اعلان کیا جس میں پرینک پنچال کو کپتانی سونپی گئی ہے۔ پنچال نے گزشتہ برس جنوبی افریقہ کے خلاف انڈیا اے کی کپتانی کی تھی۔ اب وہ نیوزی لینڈ اے کے خلاف تین چار روزہ سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ یہ میچ بنگلور اور ہبلی میں کھیلے جائیں گے۔ اس کے علاوہ دونوں ٹیمیں چنئی میں ایک ون ڈے میچ بھی کھیلیں گی۔ BCCI announces India A squad for four-day matches against New Zealand A

ریڈ بال سیریز کے ختم ہونے کے بعد دونوں ٹیمیں چنئی میں 22 سے 27 ستمبر تک تین ون ڈے میچز بھی کھیلیں گی۔ چنئی میں کھیلے جانے والے میچ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

چار روزہ میچوں کے لیے انڈیا اے اسکواڈ: پریانک پنچال (کپتان)، ابھیمنیو ایشورن، رتوراج گائیکواڑ، رجت پاٹیدار، سرفراز خان، تلک ورما، سریکر بھرت (وکٹ کیپر)، اپیندر یادو (وکٹ کیپر)، کلدیپ یادو، سوربھ کمار، راہل چاہر ، پرسدھ کرشنا، عمران ملک، مکیش کمار، یش دیال، ارجن ناگواس والا شامل ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.