ETV Bharat / sports

T20 World Cup نورالحسن نے کوہلی پر فیک تھرو کا الزام لگایا

author img

By

Published : Nov 3, 2022, 4:07 PM IST

بنگلہ دیش کے ویکٹ کیپر بلے باز نورالحسن نے بھارت سے ہار کے بعد ویراٹ کوہلی پر فیک تھرو کا الزام لگایاہے۔ Nurul Hasan accuses Virat Kohli of fake fielding

Bangladesh's Nurul Hasan accuses Virat Kohli of 'fake fielding' in T20 World Cup match
نورالحسن نے کوہلی پر جعلی فیلڈنگ کا الزام لگایا

ایڈیلیڈ: بنگلہ دیش بھارت کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے ویکٹ کیپر بلے باز نورالحسن نے بھارت سے ہار کے بعد وراٹ کوہلی پر فیک تھرو کا الزام لگایاہے۔ Nurul Hasan accuses Virat Kohli of fake fielding

نورالحسن نے بدھ کو میچ کے بعد صحافیوں سے کہا، ”میدان گیلا تھا اور اس کا اثر دیکھا جا سکتا تھا۔ میرے مطابق جب ہم بات کر رہے تھے تب ایک فیک تھرو بھی کیا گیا تھا۔ اس کے لیے (بھارت پر) پانچ رن کا جرمانہ بھی لگ سکتا تھا۔ جس سے میچ ہمارے حق میں جا سکتا تھا، لیکن بد قسمتی سے ایسا نہیں ہوا۔“

یہ واقعہ بنگلہ دیشی اننگز کے ساتھیوں کے ساتویں اوور میں پیش آیا، جب کوہلی نے ایسا دکھاوا کیا جیسے وہ ارشدیپ سنگھ کےتھرو کو پکڑ کر نان اسٹاپ اسٹرائیکر کی طرف پھینک رہے ہیں۔ غور طلب ہے کہ اس پر امپائروں اور بلے بازوں میں سے کسی کا دھیان نہیں گیااور نہ ہی کھیل پر کو ئی اثر پڑا۔

غیرمنصفانہ کھیل سے متعلق قانون41.5”جان بوجھ کر گمراہ کرنے، دھوکہ دینے یا بلے باز کو رکنے“ سے منع کرتاہے۔ اگر کوئی واقعہ اس ضابطہ کی خلاف ورزی کرتا ہے تو امپائر اس مخصوص ڈیلیوری کو ڈیڈبال قرار دے سکتا ہے اور فیلڈنگ پر جرمانہ لگاسکتا ہے۔

بھارت نے بدھ کو سپر12-مقابلے میں بنگلہ دیش کو پانچ رنوں سے مات دی، جب کہ فیک تھرو کاجرمانہ بھی پانچ رن ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.