ETV Bharat / sports

Shaun Tait شان ٹیٹ کی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریف

author img

By

Published : Jun 19, 2023, 8:07 PM IST

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بالنگ کوچ شان ٹیٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کی تعریف کی ہے۔نسیم شاہ اگر فٹنس پر توجہ دیتے ہیں تو کرکٹ کی دنیا میں ایک خطرناک گیندباز بن سکتے ہیں۔

شان ٹیٹ کی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریف
شان ٹیٹ کی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریف

کولکاتا:آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بالر اور اپنی تیز رفتاری کے لیے مشہور شان ٹیٹ نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اتنی کم عمر کے بہترین فاسٹ بولر کو میں نے کبھی نہیں دیکھا۔

شان ٹیٹ نے پاکستان ٹیم کے فاسٹ بالنگ کوچ کی حیثیت سے 20 سالہ نسیم شاہ کے ساتھ مل کر کام کیا، ایک باؤلگ کوچ کی حثیت سے انہوں نے نسیم شاہ کی مہارتوں اور پیشرفت کا قریب سے مشاہدہ کرنے کا موقع فراہم ملا، جس کی وجہ سے انہوں نے نوجوان فاسٹ بالر کی اتنی زیادہ تعریف کر سکے۔

شان ٹیٹ نے ایک بیان میں نسیم شاہ کی صلاحیتوں کی تعریف کی اور انہیں ایک بے پناہ صلاحیتوں کا حامل لاجواب کھلاڑی قرار دیا۔انہوں نے کہاکہ نسیم شاہ کو اپنی فٹنس پر زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ایک مضبوط جسم اور معیاری فٹنس کی بدولت وہ بین الاقوامی کرکٹ میں کامیاب گیندباز بن سکتے ہیں

شان ٹیٹ نے کہا کہ نسیم شاہ ایک لاجواب فاسٹ بولر ہے مجھے اس کے ساتھ کام کرنا پسند تھا، وہ اس عمر کے بہترین فاسٹ بولر میں سے ایک ہے، میں نے ایک فاسٹ بولر کو 20 سال کی عمر میں اتنا زیادہ صلاحیت والا بولر نہیں دیکھا۔

یہ بھی پڑھیں:Miandad on Pakistan to Tour India پاکستان کو ورلڈ کپ کے لیے بھارت کا دورہ نہیں کرنا چاہیے، جاوید میانداد

پاکستانی ٹیم کے سابق بولنگ کوچ کا کہنا تھا کہ نسیم شاہ ایک بہترین اور مکمل پیکج ہے، وہ جب چاہے گیند کو دو طرف سے سوئنگ کرتا ہے ساتھ ہی پرانی گیند کو ریورس بھی کرسکتا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.