ETV Bharat / sports

Australia Squad for Pakistan Tour: پاکستان دورے کے لیے آسٹریلیا کے مضبوط اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کے لیے اپنے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے Australia squad for Pakistan tour جس میں تمام بڑے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان
آسٹریلیا کا دورہ پاکستان
author img

By

Published : Feb 8, 2022, 7:52 PM IST

کرکٹ آسٹریلیا Cricket Australia نے منگل کو پاکستان کے آئندہ دورے کے لیے اپنے 18 رکنی مضبوط ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا۔

آسٹریلیا نے پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف اسی کے گھر پر مضبوط ٹیم اتارنے کے مقصد سے ایشیز سیریز پر قبضہ کرنے والی ٹیم کا ہی انتخاب کیا ہے، جس نے انگلینڈ کو یکطرفہ انداز میں 0-4 سے شکست دی تھی۔ Australia Name Full Strength Squad for Pakistan Tour ٹیم میں صرف لیفٹ آرم اسپنر ایشٹن ایگر ہی نئے کھلاڑی ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

سمجھا جاتا ہے کہ ٹیسٹ سیریز کھیلنے والی ٹیم اور اسپورٹ اسٹاف کے ارکان رواں ماہ کے آخر میں پاکستان روانہ ہوں گے۔ اس کے بعد ہونے والی محدود اوورز کی سیریز کے لیے فی الحال ٹیم کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ آسٹریلوی مینز ٹیم 1998 کے بعد پہلی بار پاکستان کا دورہ کرے گی۔

پاکستان دورے کے لیے آسٹریلیا کا 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ:

پیٹ کمنز (کپتان)، اسٹیو اسمتھ (نائب کپتان)، ڈیوڈ وارنر، مارکس ہیرس، مارنس لیبوشین، ٹریوس ہیڈ، کیمرون گرین، ایلکس کیری، مچل اسٹارک، ناتھن لیون، جوش ہیزل ووڈ، ایشٹن ایگر، اسکاٹ بولینڈ، جوش انگلیس، عثمان خواجہ، مشیل مارش، مچل نیسر، مچل سویپسن۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.