ETV Bharat / sports

Ricky Ponting Taken to Hospital رکی پونٹنگ دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل - Ricky Ponting taken to hospital

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچ کے دوران سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو دل کی علالت کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ Australia cricket legend Ricky Ponting taken to hospital

Australia cricket legend Ricky Ponting taken to hospital
رکی پونٹنگ دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل
author img

By

Published : Dec 2, 2022, 4:06 PM IST

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کےدرمیان پرتھ ٹیسٹ میں کمنٹری کررہے تھے کہ اسی دوران انہیں دل میں تکلیف کا احساس ہوا، جس کے بعد انہیں فوری اسپتال میں داخل کیا گیا۔ رکی پونٹنگ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کےدرمیان پرتھ ٹیسٹ میچ کی کمنٹیٹر کے طور پر شامل ہیں۔ Australia cricket legend Ricky Ponting taken to hospital

آسٹریلوی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق ان کے ساتھیوں نے پونٹنگ کی حالت فی الحال مستحکم بتائی ہے۔ پونٹنگ اب تیسرے سیشن میں کمنٹری نہیں کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق پونٹنگ نے خود تکلیف محسوس ہونے پر اپنے ساتھیوں کو بتایا اور کچھ علامات محسوس ہونے کے بعد ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ رواں برس آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر شین وارن کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا تھا۔

مزیدپڑھیں:

رکی پونٹنگ نے ہاردک اور بمراہ کو بہتریں کھلاڑی قراردیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.