ETV Bharat / sports

IND vs AUS ODI Series ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان - Australia Announce ODI Squad For India Series

آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم نے تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ IND vs AUS ODI Series

IND vs AUS ODI Series
ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان
author img

By

Published : Feb 23, 2023, 12:07 PM IST

Updated : Feb 23, 2023, 12:21 PM IST

نئی دہلی: بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز 17 مارچ سے ہونا ہے۔ آسٹریلیا نے اس سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ جھئے رچرڈسن، گلین میکسویل اور مچل مارش کو آسٹریلیا کی ٹیم میں جگہ ملی ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم چار ٹیسٹ میچ کھیلنے بھارت آئی ہے۔ آسٹریلوی ٹیم پیٹ کمنز کی کپتانی میں دو ٹیسٹ میچ ہار چکی ہیں۔ بھارت نے ناگپور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو اننگز اور 132 رنز سے شکست دی تھی۔ وہیں دہلی کے دوسرے ٹیسٹ میچ بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلوی بلے باز بھارتی اسپنرز کے سامنے بے بس نظر آئے۔

تیسرا ٹیسٹ میچ 1 سے 5 مارچ تک اندور میں کھیلا جائے گا، جب کہ چوتھا میچ 9 سے 13 مارچ تک احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز کے بعد، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے کھیلے جائیں گے۔ بتادیں کہ ونڈے ورلڈ کپ 2023 بھارت میں منعقد ہونا ہے۔ ایسے میں یہ سیریز آسٹریلوی ٹیم اور بھارت کے لیے بہت اہم ہے۔ ون ڈے میں دونوں ٹیمیں بہت مضبوط ہے اور دونوں ہی ٹیم ورلڈ کپ کے لیے مضبوط دعویدار بھی ہے۔ اس سیز سے کے ذریعے بھارت کو ونڈے ورلڈکپ کے لیے پلینگ الیون بھی مل سکتا ہے۔

  • SQUAD: Glenn Maxwell and Mitch Marsh are set to return to Australian colours for the three-match ODI series against India in March pic.twitter.com/tSePIVUQ0W

    — Cricket Australia (@CricketAus) February 23, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

آسٹریلوی ٹیم: پیٹ کمنز (کپتان)، سین ابوٹ، ایشٹن آگر، ایلکس کیری، کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلش، مارنس لیبوشگین، مچل مارش، گلین میکسویل، جھائی رچرڈسن، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونس، ڈیوڈ وارنر، ایڈم زمپا۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Feb 23, 2023, 12:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.