ETV Bharat / sports

Asaduddin Owaisi Slams Jay Shah پاکستان نہیں جا سکتے، لیکن آسٹریلیا میں کھیل سکتے ہیں، اویسی کا طنز - جے شاہ کے بیان پر اویسی کا طنز

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے جے شاہ کے بیان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ (کرکٹ) نہیں کھیلنا ہے تو مت کھیلو۔ پاکستان جاکر نہیں کھیل سکتے، لیکن آسٹریلیا میں پاکستان کے ساتھ کھیل سکتے ہیں، واہ کیا محبت ہے۔ Asaduddin Owaisi Slams Jay Shah

Asaduddin Owaisi Slams Jay Shah,What love! Why do you play cricket with Pakistan in Australia
پاکستان جاکر میچ نہ کھیلنے والے بیان پراسد الدین اویسی کا رد عمل
author img

By

Published : Oct 22, 2022, 12:27 PM IST

Updated : Oct 22, 2022, 3:19 PM IST

نئی دہلی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان بھارت کرکٹ بورڈ کے درمیان لفظوں کی جنگ اب سیاسی گلیاروں میں گونجنے لگی ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے جے شاہ کے بیان پر شدید رعمل دیا ہے۔ اویسی کا کہنا ہے کہ جب آسٹریلیا میں پاکستان کے خلاف میچ کھیلا جا سکتا ہے تو پاکستان جا کر میچ کیوں نہیں کھیلا جا سکتا۔ Asaduddin Owaisi Slams Jay Shah

اے آئی ایم آئی ایم سربراہ نے کہاکہ 'آپ کل آسٹریلیا میں پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ کھیلنے والے ہیں؟ نہیں ہم پاکستان نہیں جائیں گے، بلکہ پاکستان کے ساتھ آسٹریلیا میں کھیلیں گے۔ یہ کیسی محبت ہے؟۔ اگر ایسا ہی ہے پاکستان کے ساتھ مت کھیلو، پاکستان کے ساتھ نہیں کھیلیں گے تو کیا ہوگا؟ ٹی وی کے ہزاروں کروڑ کا نقصان ہوگا؟ کیا اس کی اہمیت بھارت سے زیادہ ہے؟۔

  • मत खेलो (क्रिकेट) पाकिस्तान के साथ, क्या क्रिकेट मैच भारत से बढ़ कर है? पाकिस्तान को नहीं जाएंगे मगर ऑस्ट्रेलिया में खेलेंगे... वाह क्या मोहब्बत है😂🙈 - Barrister @asadowaisi pic.twitter.com/yex4GKE0DG

    — AIMIM (@aimim_national) October 22, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اسد الدین نے کہا، "اگر بھارت کو شکست ہوتی ہے تو لوگ اس میں مسلم رخ تلاش کرنے لگتے ہیں، کرکٹ محض ایک میچ ہے، اس میں مسلم رخ تلاش کیا جاتا ہے، جیت پر ساری واہ واہی لینے والے شکست پر مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر حجاب پر بھی کہاکہ' تمہارا مسئلہ کیا ہے؟ ہمارے حجاب کے ساتھ، ہماری داڑھی کے ساتھ اور اب کرکٹ کے ساتھ، انہوں نے کہاکہ وہ نہیں جانتے کہ میچ کون جیتے گا، لیکن وہ یہ بھی چاہتے ہیں کہ بھارت جیتے اور ہمارے بچے جیسے محمد سمیع اور محمد سراج پاکستان کو شکست دینے میں اہم کردار ادا کرے۔

در اصل گزشتہ دنوں بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا تھا کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے کے لیے پاکستان نہیں جائے گی۔ جس کے بعد سے آئے روز نئے بیانات جاری ہے۔ وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے بھی کہا کہ پاکستان جانے کا حتمی فیصلہ وزارت داخلہ کرے گی۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Oct 22, 2022, 3:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.