ETV Bharat / sports

Afghanistan Won by Seven Wickets افغانستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا - نجیب اللہ زدران نے طوفانی پرفارمنس دی

افغانستان کی جانب سے ابراہیم زدران اور نجیب اللہ زدران نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔راشد اور مجیب نے بھی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ Afghanistan Won by Seven Wickets

افغانستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

author img

By

Published : Aug 30, 2022, 11:05 PM IST

ایشیا کپ 2022 کے تیسرے میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 128 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جواب میں افغانستان نے ہدف صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ٹیم کی جانب سے ابراہیم زدران نے 42 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ جبکہ نجیب اللہ زدران نے طوفانی پرفارمنس دی۔ انہوں نے ناٹ آؤٹ 43 رنز بنائے۔ Afghanistan win by seven wickets

بنگلہ دیش کی جانب سے دیئے گئے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے افغان ٹیم کی جانب سے حضرت اللہ زازئی اور رحمان اللہ گرباز اوپننگ کرنے آئے۔ اس دوران جزئی 26 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ جبکہ گرباز صرف 11 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ کپتان محمد نبی زیادہ کچھ نہ کر سکے۔ وہ 9 گیندوں پر 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ Afghanistan win by seven wickets

افغانستان کی جانب سے ابراہیم زدران اور نجیب اللہ زدران نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ابراہیم نے 41 گیندوں پر ناقابل شکست 42 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں 4 چوکے شامل تھے۔ جبکہ نجیب اللہ نے صرف 17 گیندوں پر ناقابل شکست 43 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں 6 چھکے اور ایک چوکا شامل تھا۔Afghanistan win by seven wickets

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.