ETV Bharat / sports

تھائی لینڈ ماسٹرز 2020: شریکانت اور سمیر کو پہلے ہی راؤنڈ میں شکست

تھائی لینڈ ماسٹرز 2020 کے پہلے دن کیدامبی شریکانت اور سمیر ورما کے باہر ہونے کے ساتھ ساتھ اولمپکس میں کوالیفائی کرنے کا خواب بھی چکناچور ہوگیا ہے۔

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 2:04 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:41 PM IST

thailand masters kidami srikant and sameer verma early first round exit
شریکانت اور سمیر کو پہلے ہی راؤنڈ میں شکست

کیدامبی شریکانت اور سمیر ورما کو بدھ کے روز بینکاک میں تھائی لینڈ ماسٹرز 2020 کے پہلے راؤنڈ میں بالترتیب انڈونیشیا اور ملائیشیا کے شیسر ہرین رسٹاویٹو اور لی زی جیا کے خلاف شکست کے ساتھ ہی دونوں کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

پہلے راؤنڈ میں شریکانت نے 48 منٹ تک جاری پہلا سیٹ 21-12 سے جیت کر بھارت کی امیدوں کو زندہ رکھا لیکن اگلے دونوں سیٹوں کو راسٹاویٹو نے 14-21 ، 11-21 کے ساتھ اپنے نام کیا۔ رواں برس میں یہ سریکانت کی تیسری شکست ہے اور رسٹاویٹو سے مسلسل دوسری شکست ہے۔

shrikant vs sheser hiren
شریکانت بمقابلہ شیسر ہیرین

اس شکست کے بعد 2020 کے ٹوکیو اولمپکس کے لیے امیدیں بھی ختم ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

sameer vs lee zii jia
سمیر ورما بمقابلہ لی زی جیا

وہیں دوسری طرف صرف 38 منٹ تک جاری میچ میں جیا نے سمیر کو پہلے ہی راؤنڈ میں 16-21 ، 15-21 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.