ETV Bharat / sports

انڈونیشیا اوپن: بھارتی جوڑی کی شکست

جکارتہ میں جاری انڈونیشیا بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں رنکی ریڈی اور اشونی پونپا کی جوڑی مکسڈ ڈبلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں ہار کر باہر ہو گئی ہے۔

انڈونیشیا اوپن
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 8:21 PM IST

سنگلز میں پی وی سندھو اور کدامبی سریکانت کی بہترین کارکردگی کے بعد مکسڈ ڈبلز میں بھارت کو دھچکا لگا، رنکی ریڈی اور اشونی پونپا کی جوڑی کو پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بھارتی جوڑی کو انڈونیشیائی جوڑی نے محض 28 منٹ میں ہی راست سیٹوں میں 13-21، 11-21 سےشکست دی۔

اس سے قبل سائی پرانیت بھی سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست کھا گئے اور انہیں ٹورنامنٹ سے باہر ہونا پڑا۔

سائی پرانیت
سائی پرانیت

سائی پرانیت کو ہانگ کانگ کے وونگ ونگ ویسینٹ نے 15-21، 21-13، 10-21 شکست دے کر دوسرے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کر لیا ہے، یہ مقابلہ 58 منٹ تک چلا جس میں بھارتی کھلاڑی کو شکست ہوئی۔

دوسرے راؤنڈ میں ہانگ کانگ کے کھلاڑی کا سامنا اپنے وطن لی چیوک ریو سے ہوگا جنہوں نے انڈونیشیا کے کھلاڑی کو 12-21، 15-21 سے شکست دی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.