ETV Bharat / sports

سندھو کی ہار کے ساتھ آل انگلینڈ میں بھارتی چیلینج ختم - کوارٹر فائنل میں چوتھی سیڈ جاپان کی نوجومي اوكوهارا

پی وی سندھو کی جمعہ کو کوارٹر فائنل میں چوتھی سیڈ جاپان کی نوجومی اوكوهارا کے ہاتھوں 21-12، 15-21، 13-21 سے ہار کے ساتھ آل انگلینڈ بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں بھارتی چیلینج ختم ہو گیا۔

سندھو کی ہار کے ساتھ آل انگلینڈ میں بھارتی چیلنج ختم

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 11:50 PM IST

عالمی چیمپئن اور چھٹی سیڈ سندھو نے کوارٹر فائنل میں چوتھی سیڈ جاپان کی نوجومی اوكوهارا سے پہلا گیم آسانی سے 21-12 سے جیت لیا لیکن اس کے بعد وہ اپنی لے قائم نہیں رکھ پائیں اور اگلے دو گیم 15-21، 13-21 سے ہار گئیں۔

سندھو کی ہار کے ساتھ آل انگلینڈ میں بھارتی چیلنج ختم
سندھو کی ہار کے ساتھ آل انگلینڈ میں بھارتی چیلنج ختم

سندھو نے یہ مقابلہ ایک گھنٹے آٹھ منٹ میں گنوایا۔ سندھو کا اس شکست کے بعد اوكوهارا کے خلاف 9-8 ​​کا کیریئر ریکارڈ ہو گیا ہے۔
اس دوران مردوں کے سنگلز میں نوجوان کھلاڑی لکشیہ سین نے کل دوسری سیڈ ڈنمارک کے وکٹر ایكسلسن کے خلاف 45 منٹ تک قابل ستائش جدوجہد کی لیکن انہیں 17-21،18-21 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ عالمی درجہ بندی میں 29 ویں رینک والے لکشیہ کا ساتویں رینک والے کے ایکسلسن کے ساتھ کیریئر میں یہ پہلا مقابلہ تھا۔
خاتون جوڑے میں اشونی پونپپا اور این سکی ریڈی کی جوڑی کو دوسرے راؤنڈ میں ساتویں سیڈ جاپانی جوڑے میں مِساکی متسوتومو اور اياكا تاکاہاشی سے 38 منٹ میں 13-21، 14-21 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.