ETV Bharat / sports

حیدرآباد اوپن بیڈ منٹن کورونا کی وجہ سے منسوخ - ٹورنامنٹ

ورلڈ بیڈ منٹن فیڈریشن (بی ڈبلیو ایف) نے کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال ہونے والے حیدرآباد بیڈ منٹن اوپن ٹورنامنٹ کو منسوخ کردیا۔

حیدرآباد اوپن بیڈ منٹن کورونا کی وجہ سے منسوخ

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 9:26 PM IST

ورلڈ بیڈ منٹن فیڈریشن (بی ڈبلیو ایف) نے جمعہ کو کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال ہونے والے حیدرآباد بیڈ منٹن اوپن ٹورنامنٹ کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا

کورونا وائرس نے دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں ٹھپ کر رکھی ہیں اور بہت سے ٹورنامنٹ ملتوی یا منسوخ کردیے گئے ہیں۔

حیدرآباد اوپن بیڈ منٹن کورونا کی وجہ سے منسوخ
حیدرآباد اوپن بیڈ منٹن کورونا کی وجہ سے منسوخ

بی ڈبلیو ایف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی ڈبلیو ایف اور بیڈمنٹن ایسوسی ایشن آف انڈیا نے حیدرآباد اوپن 2020 منسوخ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ بی ڈبلیو ایف نے حال ہی میں اپنا پروگرام دوبارہ ترتیب دیا تھا جس کے تحت 11 سے 16 اگست تک حیدرآباد اوپن کا انعقاد ہونا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.