ETV Bharat / sitara

ثانیہ مرزا نے ظاہر کردی اپنی سب سے بڑی چاہت - Shoaib Malik

ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ انہیں اپنی چھوٹی بہن سے بے انتہا پیار ہے، اور اس کے بغیر رہنے کا سوچ بھی نہیں سکتی۔ ثانیہ نے اپنی چھوٹی بہن کی سالگرہ کے موقع پر محبت اور شفقت کا خوب اظہار کیا ہے۔

ثانیہ مرزا نے ظاہر کردی اپنی سب سے بڑی چاہت

author img

By

Published : Feb 25, 2021, 12:41 PM IST

بھارت کی مشہور و معروف ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پر ہمیشہ ایکٹیو رہتی ہیں، ثانیہ مرزا اپنے فوٹوز، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر آئے دن شوہر شعیب ملک، بیٹے اِذہان ملک اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ اپنی نئی تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں و فالوورز کی کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

ثانیہ مرزا نے ظاہر کردی اپنی سب سے بڑی چاہت
ثانیہ مرزا نے ظاہر کردی اپنی سب سے بڑی چاہت

ثانیہ مرزا نے ابھی حال ہی میں اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے اپنی چھوٹی بہن کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت اور دلچسپ تصاویر شیئر کیں جن میں انہوں نے اپنی بہن کے ساتھ محبت اور شفقت کا اظہار کیا ہے۔

ثانیہ مرزا نے اپنی چھوٹی بہن انعم مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انعم مرزا اُنہیں اُن سے بہتر جانتی ہیں، انعم مرزا اُن کی وہ ساتھی ہیں جس کے بغیر وہ ایک دن بھی نہیں گزار سکتیں، اُن کی پہلی اولاد اور اُن کی دوست۔ ثانیہ مرزا نے پیار کا اظہار کرتے ہوئے انعم مرزا کے لیے مزید لکھا ہے کہ وہ اُن سے بہت پیار کرتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.