مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ایک تقریب میں انہوں نے کہا کہ ' ہم سب جانتے ہیں کہ ہمیں صاف ستھرا ہونا چاہئے۔
لیکن وزیر اعظم مودی نے اس خیال کو پھر سے 'سوچھتا ابھیان' کے تحت متعارف کرایا۔ ہم سب کو اس موقع پر اور جاننے کا موقع ملا۔ اس میں اور بھی بیدار ہونے کی ضرورت ہے۔'
انہوں نے مزید کہا کہ ' گاندھی جی 2.0 کی ہمیں ضرورت ہے کیونکہ دنیا بدل رہی ہے۔ ہر چیز کو ڈیجیٹلائز کر دیا گیا ہے۔'
پروگرام میں اپنے خطاب کے دوران وزیر اعظم مودی نے "فلموں اور ٹیلی ویژن کی دنیا" کے لوگوں کو گاندھی کے نظریات کو مقبول بنانے میں ان کے کام کے لئے مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے رامو جی گروپ ای ٹی وی بھارت کے ذریعہ پیش کے گئے گاندھی جی کے خصوصی بھجن کو پیش کرنے پر ستاش کی۔