ETV Bharat / sitara

ابراہیم نے بہن سارہ کے ساتھ بچپن کی تصویر شیئر کی - خوبصورت تصویر شیئر

ابراہیم علی خان، جنہوں نے حال ہی میں اپنا انسٹاگرام پروفائل بنایا ہے، انہیں انسٹا گرام پلیٹ فارم پر بہت پیار مل رہا ہے، اسے صاف دیکھا جاسکتا ہے۔ اسٹار کڈ نے اپنی بہن اداکارہ سارہ علی خان کے ساتھ بچپن کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔

ابراہیم نے بہن سارہ کے ساتھ بچپن کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی

author img

By

Published : May 7, 2020, 11:38 AM IST

سُپر اسٹار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے مداحوں کو ایک قیمتی تحفہ دیا۔ انہوں نے اپنی اور اسٹار بہن سارہ کی ایک خوبصورت بچپن کی تصویر شیئر کی۔

ابراہیم نے اس تصویر کو اپنے بچپن کی یادوں کے البم سے نکال کر اس تصویر کو اپنے مداحوں کے لئے پوسٹ کیا۔

تصویر میں جہاں وہ چشما پہنے فوٹوگرافر کو شرارتی لُک دے رہا ہے، وہیں سارہ نیچے دیکھتے ہوئے اپنے کام میں مصروف ہے۔

ابراہیم نے بعد میں اپنے جذبات کیپشن کے ذریعے ظاہار کیا۔

انہوں نے لکھا، ' یہ میں چہرہ تب بناتا ہوں جب میں سارہ کوستا سکتا ہوں۔'

دونوں مشہور شخصیات کو کمال کی بھائی بہن کی جوڑی کے طور پر جانا جاتا ہے ، جن کا آپس میں بہت گہرا رشتہ ہے۔

واضح رہے کہ سارہ اور ابراہیم دونوں اکثر اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو حیرت میں کرتے رہتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ لطف اندوز ہونے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.