ETV Bharat / sitara

سنیما ہال یکم فروری سے پوری گنجائش کے ساتھ کھلیں گے: جاؤڈیکر - سنیما ہال اور تھیئٹر

حکومت کے فیصلہ کا اعلان کرتے ہوئے مرکزی وزیر پرکاش جاؤڈیکر نے کہا کہ اب یکم فروری سے سنیما ہال مکمل گنجائش کے ساتھ کھولے جا سکتے ہیں۔

Cinema halls will be fully open from 1st February
سنیما ہال یکم فروری سے پوری گنجائش کے ساتھ کھلیں گے: جاؤڈیکر
author img

By

Published : Jan 31, 2021, 10:58 PM IST

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر پرکاش جاؤڈیکر نے اتوار کو اعلان کیا کہ یکم فروری سے پورے ملک کے سنیما ہال کورونا سے متعلق تمام رہنما ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے سو فیصد گنجائش کے ساتھ کھلیں گے۔

Cinema halls will be fully open from 1st February
سنیما ہال یکم فروری سے پوری گنجائش کے ساتھ کھلیں گے: جاؤڈیکر

مرکزی وزیر پرکاش جاؤڈیکر نے سنیما ہال اور تھیئٹروں کے لئے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات پر معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس پی او) بھی جاری کیا۔

حکومت کے فیصلہ کا اعلان کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ اب سنیما ہال مکمل گنجائش کے ساتھ کام کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صفائی ستھرائی اور کورونا پروٹوکول پر عمل کرنا ہوگا، لیکن لوگ سنیما ہال اور تھیئٹروں کے اندر دکانوں سے کھانے کا سامان خرید سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.