ETV Bharat / sitara

’اداکارہ کا نام بطور پروڈیوسر شامل ہوگا‘ - بالی ووڈ نیوز

بالی ووڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی ایسی تمام فلموں میں اداکارہ کا نام بطور پروڈیوسر شامل کریں گے، جس کی کہانی ہیروئن پر مرکوز ہوگی۔

کرن جوہر
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 1:48 PM IST

کرن نے کہا ہیروئین پر مرکوز فلموں کے کریڈٹ میں اداکاراؤں کو جلد ہی پروڈیوسر لکھا جائےگا، کیونکہ وہ اس کی مستحق ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ جب بھی ہیروئین پر مرکوز فلموں کی بات ہوتی ہے تو ہماری جانب سے کبھی بھی امتیازی سلوک نہیں کیا جاتا۔ ہم ان کے ساتھ منافع شیئر کرتے ہیں۔ جلد ہی ہم خواتین پر مرکوز فلموں کا اعلان کریں گے ، جس کے لئے انہیں ان کا حق دیا جائے گا۔

کرن کے پروڈکشن میں فی الحال جھانوی کپور کی اداکاری والی فلم گونجن سکسینہ ۔ دی کارگل گرل بنائی جارہی ہے جو گونجن سکسینہ کی سوانح ہے۔

علاوہ ازیں ان کے پروڈکشن میں بنی اگلی فلم گڈ نیوز ہے جس میں اکشے کمار، کرینہ کپور، كيارا اڈوانی اور دلجيت دوسانجھ اہم کردار میں موجود ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.